یوں تو نہیں کہہ سکتے کہ حرمین الشریفین میں جوتے "چوری" ہو تے ہیں۔ کیونکہ لوگوں کی نیت چوری کرنے کی نہیں ہوتی۔ البتہ اپنا تلاش کرنے پر بھی نہ ملے تو وہ اسی جیسا کوئی دوسرا پہن لیتے ہیں کہ گھر بھی تو جانا ہے۔۔۔ اور تقریباً ساری چپلیں ایک جیسی ہی ہوتی ہیں۔ اور سب کو معلوم بھی ہوتا ہے کہ باہر اتار...