محترم ، آپ پھر وہی سوال لے آئے جس کا جواب دیا جا چکا ہے اور وہاں اس کے رد میں کوئی جوابی دلیل یا منطقی بات کہنے کی بجائے آپ یہ کہہ کر نکل لیے کہ
خوش رہیے۔۔۔:)
بالکل صحیح فرمایا آپ نے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ یہ اٹل قوانین قدرت کس نے بنائے ہیں؟؟؟
تھوڑی دیر کے لئے سوچیں کہ اتنے زبردست اور متنوع نظام کہ جو کائنات کی ہر چیز میں موجود ہیں اور ہر چیز کو نہایت مدبّرانہ طریقے سے اس کے کام کی نوعیت کے مطابق چلائے جا رہے ہیں، اور آج کی جدید سائنس کی پوری عمارت انہی...
آپ نے جو کئی خداؤں والا مفروضہ پیش کیا ہے ، ہمارے خیال میں آپ خود بھی بخوبی جانتے ہوں گے کہ یہ پریکٹیکل یا قابل عمل نہیں ہے۔۔۔ ہمیں نہیں معلوم کہ آپ کہاں کام کرتے ہیں۔ لیکن ایک بات یقینی ہے کہ آپ جس ادارے میں بھی کام کرتے ہیں اس کا ایک ہی سربراہ ہو گا۔۔۔ بلکہ دنیا کی کسی بھی تنظیم یا ادارے یا...
محترم بھائی ۔۔۔کسی چیز کو اس کے متعلقات کے ساتھ ربط دے کر اچھے طریقے سے ترتیب دینے کو نظم کرنا کہتے ہیں۔ اسی سے نظام ہے کہ مختلف عوامل کو آپس میں ایک ربط دے کر اس طرح باندھ دینا کہ وہ مطلوبہ کام انجام دینے لگیں ، اس کو سسٹم یا نظام کہتے ہیں۔۔۔ اس نظام کو بنانے والے یا اس کا انتظام کرنے والے کو...
محترم الطاف حسین حالی کے مشہور اور طویل استغاثے "اے خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہے" کا ایک شعر ہے۔۔۔ کچھ مزید اشعار بھی لکھنا چاہتے تھے کہ ایک لڑی دیکھ کر طبیعت مکدر ہو گئ تھی۔ لیکن پھر صرف توجہ دلانے پر ہی اکتفا کیا۔۔۔ اس سے اگلا شعر آپ کے اور اکمل صاحب کے ذوق کی تسکین کے لئے۔۔۔
ہے دین تیرا اب بھی...