افریقی ممالک سے یورپ تک عشق رسول ﷺ کے ڈنکے [سماء نیوز] 24 Dec, 2015
کراچی: دنیا بھر میں عقیدت مند کیف ومستی اور جذب وسرور کے ساتھ اپنے نبی محمد مصطفیٰ صلی اللہ وعلیہ وسلم کا یوم ولادت منارہے ہیں۔ افریقی ممالک سے یورپ کی سرزمینوں تک عشق رسول کے ڈنکے بج رہے ہیں۔
یوکرائن میں عقیدت مندوں نے جشن...