ان اشعار سے ہمیں بھی ہمارے ابا جی یاد آ گئے۔۔۔ جس طرح سارے بچے ایک جیسے ہوتے ہیں، شائد سارے ابا جی بھی ایک جیسے ہوتے ہیں۔۔۔ یا پھر جو لوگ نئے پرانے سالوں کے گھن چکر سے گزر کر اپنے ٹوٹے ہوئے منصوبوں اور ارادوں کے ٹکڑوں سے شکستہ قلب ہو کر اپنے رب کے زیادہ قریب ہو جاتے ہیں ان کو یقین حاصل ہو جاتا...