نتائج تلاش

  1. الشفاء

    مبارکباد چڑیا کی گڑیا

    بہت بہت مبارک ہو ماہی احمد۔۔۔ اللہ عزوجل بٹیا کو نیک بخت بنائے۔۔۔ آمین۔:)
  2. الشفاء

    دھواں از قلم نیرنگ خیال

    عمدہ۔۔۔ ہمیشہ کی طرح۔۔۔:) ہمارے خیال میں اس ایک جملے میں کتنی ہی مزید کہانیاں پوشیدہ ہیں۔۔۔
  3. الشفاء

    تاسف ماسی وفات پا گئیں۔

    اللہ عزوجل ان کی مغفرت فرمائے۔۔۔ آمین۔ دلا غافل نہ ہو یکدم یہ دنیا چھوڑ جانا ہے باغیچے چھوڑ کر خالی زمیں اندر سمانا ہے۔
  4. الشفاء

    اقبال اور احمدیت

    اُنہیں جانا ، اُنہیں مانا ، نہ رکھا غیر سے کام للہ الحمد میں دنیا سے مسلمان گیا ۔۔۔
  5. الشفاء

    تمام محفلین کا شکریہ

    محترم فراز بھائی ۔۔۔ اللہ عزوجل آپ پر اپنا کرم بنائے رکھے۔۔۔ آمین۔:)
  6. الشفاء

    اللہ عزوجل انہیں صحت و عافیت عطا فرمائے۔۔۔ آمین۔

    اللہ عزوجل انہیں صحت و عافیت عطا فرمائے۔۔۔ آمین۔
  7. الشفاء

    نایاب بھائی کا مسئلہ۔۔۔ محفل قابل رسائی نہیں

    ہمارے پاس تو کھل رہی ہے۔۔۔ الحمد للہ۔۔۔
  8. الشفاء

    محمداحمد بھائی کی غزلیہ داستان اور ہم۔۔۔۔۔ (از قلم نیرنگ خیال)

    اگر گوشی غیر محرم ہے تو پھر نشینی میں احتیاط ضروری ہے۔۔۔:p
  9. الشفاء

    اب شغل ہے دن رات طواف کوئے جاناں ۔۔۔ منزل پہ پہنچ کر بھی ہیں مشغول سفر ہم ۔۔۔

    اب شغل ہے دن رات طواف کوئے جاناں ۔۔۔ منزل پہ پہنچ کر بھی ہیں مشغول سفر ہم ۔۔۔
  10. الشفاء

    محمداحمد بھائی کی غزلیہ داستان اور ہم۔۔۔۔۔ (از قلم نیرنگ خیال)

    اگلے ہی شعر میں توبہ کا کریا کرم ۔۔۔ بڑا ہی توبہ شکن شاعر ہے بھئ۔ اور ساتھ میں گوشہ نشین بھی۔۔۔:laugh:
  11. الشفاء

    سُراغِ جادہ و منزل اگر نہیں ملتا (محمداحمد)

    عمدہ کلام و انتخاب۔۔۔:)
  12. الشفاء

    آ جاؤ کہ اب خلوت غم خلوت غم ہے ۔۔۔ اب دل کے دھڑکنے کی بھی آواز نہیں ہے ۔۔۔

    آ جاؤ کہ اب خلوت غم خلوت غم ہے ۔۔۔ اب دل کے دھڑکنے کی بھی آواز نہیں ہے ۔۔۔
  13. الشفاء

    اپنے دیس کے منفرد قوانین بیان کریں!

    ارے بہنا۔۔۔ معذرت کی کوئی ضرورت نہیں۔۔۔ ہمارے ساتھ بھی یہ کوئی پہلی بار تھوڑی ہوا ہے۔۔۔:)
  14. الشفاء

    اپنے دیس کے منفرد قوانین بیان کریں!

    سعودی عرب کی بات کر رہا ہوں۔۔۔:)
  15. الشفاء

    نصیر الدین نصیر جان کر من جملہ خاصان مے خانہ مجھے

    ہر طرف سے جھانکتا ہے روئے جانانہ مجھے۔۔۔ واہ۔ کیا کہنے۔۔۔
  16. الشفاء

    اپنے دیس کے منفرد قوانین بیان کریں!

    یہاں تو ایس ایم ایس آ جاتا ہے آپ کے موبائل نمبر پر ۔۔۔
  17. الشفاء

    اپنے دیس کے منفرد قوانین بیان کریں!

    کویت میں خواتین ڈرائیو کرسکتی ہیں؟
  18. الشفاء

    چڑیاگھر

    اچھی تصویریں ہیں۔۔۔ دو تین ماہ پہلے اسلام آباد کے چڑیا گھر میں بچوں کو لے جانے کا اتفاق ہوا تو مایوسی ہوئی کہ نہ شیر تھا نہ چیتا اور نہ گینڈا۔۔۔
Top