پیر نصیرالدین نصیر رحمۃ اللہ علیہ " کعبے کا شوق ہے نہ صنم خانہ چاہیئے۔۔۔ کی تشریح کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ
ساغر نشہ نہیں دیتا بلکہ ساغر کے اندر جو چیز ہوتی ہے وہ نشہ دیتی ہے۔ اور کعبے کی حیثیت ساغر کی سی ہے۔ اس کے اندر جو جلوہ گر ہے ، طواف اس کا کیا جاتا ہے۔۔۔
ساغر کی آرزو ہے نہ پیمانہ چاہیئے...