آپ نے کہا کہ نماز شکر گزاری یا محبت کی وجہ سے نہیں پڑھتے بلکہ اس لئے پڑھتے ہیں کہ اسے فرض کیا گیا ہے۔۔۔
تو کیا ہم پوچھ سکتے ہیں کہ فرض تو اور بھی بہت سے لوگوں پر ہے ، جو نہیں پڑھتے ۔ تو پھر آپ کیوں پڑھتے ہیں؟؟؟
سوچیں۔۔۔۔۔۔۔ ہممم۔۔۔۔
تو آپ شاید نماز فرض ہونے کی وجہ سے نہیں بلکہ "اُس" کی...