وہ ایک عجیب جنگل تھا۔ ایک گھنا اور وسیع جنگل ۔ جس میں ہم دوڑے چلے جا رہے تھے۔۔۔ عجیب بات یہ تھی کہ ہمیں احساس ہی نہیں تھا کہ ہم اس جنگل میں کیوں بھاگ رہے ہیں۔ ایک خود فراموشی کا عالم ہم پر چھایا ہوا تھا۔۔۔ جب کبھی کسی درندے سے مڈبھیڑ ہو جاتی تو ہم ایک دم ساکت ہو جاتے اور کنی کتراتے ہوئے نکلنے کی...
اگر آپ کے والدین پاس ہیں تو ان کے پاؤں دھو دھو کر پیا کریں کہ ہم لوگوں کو اندازہ ہی نہیں ہے کہ والدین کیا چیز ہوتے ہیں۔۔۔ اللہ عزوجل اپنے اور اپنے رسول علیہ الصلاۃ والسلام کے بارے میں فرماتا ہے کہ اطیعواللہ واطیعوالرسول ۔ کہ اللہ کی اور اس کے رسول کی اطاعت کرو۔ لیکن والدین کے لئے فرماتا ہے کہ...