السلام علیکم،
اگرچہ فورم کی سالگرہ میں چند گھنٹے باقی ہیں لیکن ابھی سے آپ دوستوں کا جوش و خروش دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے۔ محفل فورم کی سالگرہ کے موقعے پر گزشتہ سال کی خاص باتوں اور آئندہ کے منصوبوں کا ذکر بھی کیا جائے گا، فی الحال میں یہاں آپ سب کو فورم پر چند ضروری انتظامی تبدیلیوں سے آگاہ کرنا...