نتائج تلاش

  1. نبیل

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    اب ڈیلیٹ کی پریس کرنے پر فل سٹاپ ٹائپ ہونے والا مسئلہ بھی حل ہو جانا چاہیے۔ جن دوستوں کو ابھی تک اس مسئلے کا سامنا ہو انہیں چاہیے کہ اپنے براؤزر کو ہارڈ ری فریش کر لیں۔
  2. نبیل

    مصرع طرح اسلئے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں

    درست فرمایا۔ یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ یہ محفل فورم کے پہلے سال کی بات ہے۔ :)
  3. نبیل

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    1- آپ کی ملاقات کون کون سے محفلین سے ہوچکی ہے؟ محفل فورم کے توسط سے فون پر کئی لوگوں سے بات ہو چکی ہے لیکن ملاقات صرف آصف (ایکس ایڈمن) اور قیصرانی سے ہوئی ہے۔ چند لوگ میرے کہنے پر فورم کے رکن ضرور بنے تھے لیکن وہ فورم پر فعال نہیں ہوئے۔ 2- آپ کو کس محفلین سے ڈر لگتا ہے ؟ 1- سعود بن سعید بھائی...
  4. نبیل

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں ۔ شمشاد بھائی کی فرمائش پر

    آپ کو یاد ہوگا کہ آپ مجھے بھی اپنی نانی قرار دیا کرتی تھیں۔ :)
  5. نبیل

    محفل کی بارہ دری

    یہاں اس کے بارے میں کچھ عرض کر چکا ہوں۔
  6. نبیل

    میری نثری تخلیقات ۔۔۔ شاہد شاہنواز

    ایسے کسی مسئلے کا ہمیں علم نہیں ہے۔ ایک مرتبہ درست متن پوسٹ ہونے کے بعد ازخود اس میں تبدیلی پیدا ہونے کا کوئی امکان موجود نہیں ہے حتی کہ اس میں ترمیم نہ کی جائے۔
  7. نبیل

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    فی الوقت انٹرنیٹ ایکسپلورر استعمال کرنے والے صارفین کے لیے وزی وگ ایڈیٹر ڈس ایبل کرکے سادہ ٹیکسٹ ایڈیٹر فراہم کر دیا گیا ہے۔
  8. نبیل

    جویریہ بٹیا المعروف جیہ کو اردو محفل میں عرصہ بعد واپسی پر خوش آمدید

    جویریہ بہن کے بارے میں جان کر نہایت خوشی ہوئی کہ وہ دوبارہ تشریف لا رہی ہیں۔ اللہ کرے کہ وہ خیریت سے ہوں۔ ان کے بارے میں بہت تشویش لاحق رہی ہے۔
  9. نبیل

    اردو محفل فورم پر تیرہ لاکھ پیغامات

    السلام علیکم، آپ سب کو محفل فورم پر مزید ایک لاکھ پیغامات کا اضافہ مبارک ہو۔ میں نے اتفاق سے ابھی نوٹ کیا ہے اور یہ غالبا چند روز پہلے کا واقعہ ہی ہے۔ :) والسلام
  10. نبیل

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    میں نے فی الحال کوئی ایسی تبدیلی شامل نہیں کی جس کا ایڈیٹر پر اثر پڑتا ہو۔ ہو سکتا ہے کہ ریلیز کنیڈیڈیٹ 2 پر اپگریڈ کے بعد سے کوئی مسائل درپیش آ رہے ہوں۔
  11. نبیل

    کراچی میں آٹھ سو سالہ عالم دین جن

    میں اس تھریڈ کو مقفل کر رہا ہوں۔
  12. نبیل

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    بہت شکریہ شاکرالقادری صاحب، جزاک اللہ خیر۔ آپ کے یہ شفقت بھرے الفاظ ہمارے لیے درحقیقت بہت قیمتی ہیں۔ آپ کی سرپرستی بھی ہمارے لیے سرمایہ افتخار رہی ہے۔ اس فورم پر آپ اور آپ جیسے اور بھی بہترین اردو داں موجود ہیں۔ اگر آپ دوست کوئی بہتر متبادل تجویز فرمائیں تو اسے استعمال کرنے پر ضرور غور کیا جا...
  13. نبیل

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    ایس ایم ایف کو ہم نے نہ صرف آزما کر دیکھا ہوا ہے بلکہ اس کا اردو پیکج بھی جاری کیا تھا جسے کئی اردو فورمز پر استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ بہرحال آپ اپنی رائے کا حق رکھتے ہیں۔ اگر آپ کو ایس ایم ایف بہترین لگتی ہے تو بے شک اس کا استعمال کریں۔
  14. نبیل

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    f اضافی بٹن انشاءاللہ جلد شامل کر دیے جائیں گے۔ فی الحال بنیادی ایڈیٹر کے مسائل کرنے پر کام جاری ہے۔ بیک سپیس میرے پاس کام کر رہی ہے البتہ ڈیلیٹ کی کا مسئلہ واقعی موجود ہے۔ میری کوشش ہے کہ اسے جلد ٹھیک کر سکوں۔
  15. نبیل

    کشکول مجذوب - خواجہ عزیر الحسن مجذوب

    سکربڈ آن لائن ڈاکومنٹ شئیر کرنے کے لیے بہترین ہے لیکن اس میں ڈاؤنلوڈ کا کوٹا محدود ہوتا ہے۔ اس کا طریقہ یہی بہتر رہے گا کہ سکربڈ کے ساتھ ساتھ ڈراپ باکس وغیرہ پر بھی کتاب اپلوڈ کر دی جائے تاکہ جو چاہے ڈاؤنلوڈ بھی کر سکے۔
  16. نبیل

    اردو محفل میں انگلش

    فورم پر دو اردو تراجم شامل ہیں۔ ایک Urdu کے نام سے جو اب کافی پرانا ہو چکا ہے اور دوسرا اردو جدید جو کہ باقاعدگی سے اپڈیٹ ہو رہا ہے۔
  17. نبیل

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    زین فورو ایک کمرشل سوفٹویر جسے قیمتاً حاصل کرنا پڑتا ہے۔ اردو محفل فورم کا آغاز پی ایچ پی بی بی سے ہوا تھا جو کہ فری اور اوپن سورس ہے۔ ہم نے مختلف اوپن سورس فورم سوفٹویر کو نہ صرف ٹیسٹ کرکے دیکھا ہے بلکہ ان کے اردو پیکج بھی جاری کیے ہیں جنہیں استعمال کرکے متعدد اردو فورمز وجود میں آ چکی ہیں۔...
  18. نبیل

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    شکریہ شاکرالقادری صاحب۔ اردو ایڈیٹر کی سپورٹ انشاءاللہ جلد ہی فراہم کر دی جائے گی۔
  19. نبیل

    کیا مسئلہ ہے جناب؟ فورم میں رپورٹ کریں۔

    کیا مسئلہ ہے جناب؟ فورم میں رپورٹ کریں۔
  20. نبیل

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    پورٹل پیج اب دوبارہ فعال ہے۔
Top