نتائج تلاش

  1. نبیل

    زین فورو زین فورو 1.1 اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    میں نے زین فورو کی آفیشل سائٹ پر اردو ایڈیٹر پلگ ان فراہم کر دیا ہے۔ جن کے پاس زین فورو کا لائسنس ہے وہ اسے وہاں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ فی الوقت اسے زین فورو ورژن 1.2 کے ساتھ ہی ٹیسٹ کیا گیا ہے۔ ورژن 1.3 کے ساتھ ابھی اسے ٹیسٹ نہیں کیا گیا ہے۔
  2. نبیل

    جمیل نوری نستعلیق کو سیمی اوپن کرنے سے متعلق گفتگو

    یہ مشترکہ کاوش ضرور ہے لیکن اس کی پیشرفت اور کامیابی کا دارومدار اس کی لیڈر شپ پر ہی ہے کیونکہ ضروری ٹیکنالوجی اور فونٹ کے سورسز انہی کے پاس ہیں۔
  3. نبیل

    کیا جمیل نوری نستعلیق پر مزید کام ہونا چاہئے؟

    جب گزشتہ بار بھی جمیل نستعلیق فونٹ کا سورس پبلک کرنے کے بارے میں بات ہوئی تھی تو میں نے اس کی بھرپور تائید کی تھی۔ میری اور پوری اردو کمیونٹی کی خواہش ہے کہ اردو ٹائپوگرافی پر بالعموم اور نستعلیق فونٹ سازی پر بالخصوص کام جاری رہنا چاہیے اور اس کا علم زیادہ لوگوں تک پھیلنا چاہیے تاکہ مزید...
  4. نبیل

    پی ایچ پی بی بی سے زین فورو پر منتقلی

    آن لائن ڈیمو کے استعمال کا مجھے اندازہ نہیں ہے۔
  5. نبیل

    اونٹ منیو

    اس کی وجہ یہ ہے کہ حضرت یعقوب علیہ السلام اونٹ کا گوشت نہیں کھاتے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ حلال ہونے کے باوجود بنی اسرائیل نے اسے خود پر حرام کر لیا۔ حوالہ: كُلُّ الطَّعَامِ كَانَ حِلًّا لِّبَنِي إِسْرَائِيلَ إِلَّا مَا حَرَّمَ إِسْرَائِيلُ عَلَىٰ نَفْسِهِ مِن قَبْلِ أَن تُنَزَّلَ التَّوْرَاةُ ۗ...
  6. نبیل

    پی ایچ پی بی بی سے زین فورو پر منتقلی

    مائیگریشن کا تجربہ کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ لائیو سائٹ کی کاپی اپنے ویب یوسٹ یا لوکل سرور پر تشکیل دے کر زین فورو کی کسی ٹیسٹ انسٹالیشن پر اسے مائیگریٹ کرکے دیکھا جائے۔
  7. نبیل

    پی ایچ پی بی بی سے زین فورو پر منتقلی

    آسانی یا مشکل کے بارے میں کہا نہیں جا سکتا۔ اس کا اندازہ صرف اس کا تجربہ کرکے کیا جا سکتا ہے۔ تجربہ کرنے کے لیے موجودہ پی ایچ پی بی بی بورڈ کی ایک کاپی تشکیل دیں اور اس کو زین فورو پر مائیگریٹ کرکے دیکھیں۔
  8. نبیل

    الخط الامیری؛امیری فونٹ

    میں نے اب نوٹ کیا ہے کہ یہ فونٹ نفیس نستعلیق سے ہی اخذ کیا گیا ہے۔
  9. نبیل

    الخط الامیری؛امیری فونٹ

    کم از کم میرے لیے تو یہ نئی خبر ہے۔ برائے توجہ arifkarim
  10. نبیل

    ادبی تنظیموں کی سرگرمیاں

    منتقل کر دیا گیا ہے۔
  11. نبیل

    روبرٹ ڈی ولا

  12. نبیل

    سٹار پاور: لامحدود قوت کے حصول کا کامیاب تجربہ

    یہاں اس تجربے کے بارے میں کچھ معلومات موجود ہیں۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس تجربے کی تیاری میں کئی ہفتے لگے جبکہ تجربہ صرف ایک پیکو سیکنڈ جاری رہا، یعنی ایک سیکنڈ کا بھی ایک اربواں حصہ۔ ایک اور نام جس کا اس مضمون میں ذکر ہے وہ ہے پروفیسرذوالفقار نجم الدین۔ ان کے بارے میں زیادہ معلوم نہیں ہو سکا۔...
  13. نبیل

    تاسف فہیم کے والد صاحب فوت ہو گئے ہیں۔ دعا کی درخواست

    انا للہ وانا للہ راجعون۔ بہت افسوس ہوا جان کر۔ اللہ تعالی فہیم اور ان کے گھر والوں کو یہ صدمہ برداشت کا حوصلہ عطا فرمائیں اور مرحوم کے درجات بلند فرمائیں، آمین۔
  14. نبیل

    آئی فون پر ٹائپ کرنا

    آئی پیڈ اور آئی فون پر آٹو کیپیٹلائزیشن (Auto Capitalization) آف کرنے سے یہ مسئلہ حل ہو جاتا ہے۔
  15. نبیل

    تلاش گمشدہ: الحاج نبیل نقوی

    اب آپ آ گئے ہیں تو ٹینشن کے مارے میں نے محفل چھوڑ دی ہے۔ :) تفنن برطرف، آپ کی یہاں موجودگی ہمارے لیے ہمیشہ خوشی کا باعث ہوتی ہے، چاہے جتنی مرضی ٹینشن ہوتی رہے۔ :) میرا اشارہ مشتاق احمد یوسفی کی کتاب آب گم کے کردار ملا عاصی کی جانب تھا۔ :)
  16. نبیل

    تلاش گمشدہ: الحاج نبیل نقوی

    آپ سب دوستوں کی محبت کا شکریہ۔ میں محفل پر گاہے گاہے حاضر ہوتا رہتا ہوں۔ زیک، بہت شکریہ یاد کرنے کا، نوازش۔ آپ کو بھی یہاں دیکھ کر ہمیشہ نہایت خوشی ہوتی ہے۔ اگرچہ آپ بھی اتنی ٹینشن دیتے ہیں جتنی ٹینشن یہاں طالبان کے حامی دیتے ہیں۔ :) جویریہ بہن مکمل داڑھی تو نہیں رکھی البتہ کچھ شیو ضرور...
  17. نبیل

    کعبے کس منہ سے جاؤ گے غالب

    السلام علیکم، اس سال انشاءاللہ ہم بھی اللہ تعالی کے مہمان ہوں گے۔ سب کچھ پلان کے مطابق چلا تو حج بیت اللہ کی سعادت حاصل ہوگی۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ میرا اور سب کا حج قبول فرمائے۔ حج سے پہلے ضروری کاموں میں دوسروں کی زیادتیوں کو معاف کرنے اور اپنی زیادتیوں کی معافی مانگنے کی نصیحت کی جاتی ہے۔...
  18. نبیل

    آپ کے کالم فورم!

    اصل میں صحافت فورم بھی خود صحافت کے موضوع پر معلومات شئیر کرنے کےلیے سیٹ اپ کی گئی تھی۔ یہ بات بھی وقت کے ساتھ سب کے ذہن سے محو ہو گئی اور یہاں اخباری کالم پوسٹ کیے جانے لگے۔ اخباری کالم شئیر کرنے کا وہی طریقہ ہے جو بیرونی سائٹس سے کسی بھی مواد شئیر کرنے کا ہے۔ جو کالم جس زمرے میں زیادہ فٹ...
  19. نبیل

    Jemima Khan اور Russell Brand

    اس تھریڈ کو مقفل کیا جا رہا ہے۔
  20. نبیل

    جنوب مغربی امریکہ

    زیک ، آپ کو یہاں دوبارہ دیکھ کر پھر سے مسرت اور ملال کا سنگم نظر آ رہا ہے۔ ہم نے تو آپ کی خدمت میں سپاس نامہ بھی پیش کر دیا تھا۔ :cool:
Top