نتائج تلاش

  1. نبیل

    الوداع اے اردو محفل

    السلام علیکم، تمام قابل احترام دوستوں سے گزارش ہے کہ کسی رکن کی معطلی کبھی بھی آسان فیصلہ نہیں رہتا لیکن بعض اوقات مشکل فیصلے کرنے پڑتے ہیں۔ آپ سب کی آراء کا شکریہ۔ یہ دھاگہ اب مزید بحث کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ والسلام
  2. نبیل

    بھولتے کو گوگل کا سہارا

    متعلقہ تحریر سے قدرے غیر متعلق ہے لیکن گوگل پر اب قران مجید سے متعلقہ سائٹس انڈکس ہو چکی ہیں۔ کسی بھی آیت کا کوئی حصہ ٹائپ کیا جائے تو گوگل فورا پوری آیت اور اس کی تفاسیر کے روابط فراہم کر دیتا ہے۔
  3. نبیل

    محفل فورم پر پندرہ لاکھ پیغامات پورے ہونے پر مبارکباد

    جزاک اللہ خیر برادرم۔ کچھ بے محل سہی، لیکن قبلہ سے مجھے یہاں مذکور شعر یاد آگیا۔۔ ہر قوم راست راہے دینے و قلبہ گاہے من قبلہ راست کردیم بر سمت کج کلاہے :hatoff:
  4. نبیل

    محفل فورم پر پندرہ لاکھ پیغامات پورے ہونے پر مبارکباد

    جی مجھے یاد تھا اور آن لائن ممبران پر میری نظر بھی تھی کہ آپ ان میں شامل ہیں کہ نہیں۔ اگر ہوتے تو اسی طرح لگاتار مراسلات ارسال کرکے تاریخ میں اپنا نام رقم کروا لیتے۔ :)
  5. نبیل

    محفل فورم پر پندرہ لاکھ پیغامات پورے ہونے پر مبارکباد

    لیجیے یہ سکرین شاٹ لے پایا ہوں میں۔۔
  6. نبیل

    محفل فورم پر دس لاکھ پیغامات مکمل ہونےکے موقعے پر۔۔

    میرے خیال میں پندہ لاکھ پیغامات پورے ہو گئے ہیں۔ میں نے یہاں مبارکباد کے سلسلے کا آغاز کر دیا ہے۔
  7. نبیل

    محفل فورم پر پندرہ لاکھ پیغامات پورے ہونے پر مبارکباد

    السلام علیکم، آپ سب کو محفل فورم کا ایک اور سنگ میل مبارک ہو۔ محفل فورم پر یہ سطور مکمل ہونے تک پیغامات کی تعداد ڈیڑھ ملین سے تجاوز کر جائے گی۔ فورم پر چند تکنیکی وجوہات کی بناء پر میں اس تاریخی موقعے کا سکرین شاٹ نہیں لے پایا ہوں۔ بہرحال آپ سب کو اس موقعے پر بہت مبارک ہو۔ :) والسلام
  8. نبیل

    محفل فورم پر دس لاکھ پیغامات مکمل ہونےکے موقعے پر۔۔

    میری کوشش تو یہی تھی کہ اس تاریخی موقعے پر ایک سکرین شاٹ لیا جا سکے۔ معلوم نہیں کہ ممکن بھی ہو سکتا ہے یا نہیں۔
  9. نبیل

    محفل فورم پر دس لاکھ پیغامات مکمل ہونےکے موقعے پر۔۔

    میں نے دوبارہ کیش چالو کر دی ہے۔ اسے براہ مہربانی دیکھ لیجیے۔ :)
  10. نبیل

    محفل فورم پر دس لاکھ پیغامات مکمل ہونےکے موقعے پر۔۔

    جی اسی انتظار میں بیٹھا ہوں۔ ہو سکے تو کچھ ایسا کریں کہ تعداد مراسلات کے ساتھ ساتھ اپڈیٹ ہوتی رہے تاکہ بروقت مبارکباد دی جا سکے۔ :)
  11. نبیل

    محفل فورم پر دس لاکھ پیغامات مکمل ہونےکے موقعے پر۔۔

    دسویں سالگرہ اگلے سال یعنی 2015 میں ہے۔ اس سال نویں سالگرہ منائی جائے گی۔ :)
  12. نبیل

    محفل فورم پر دس لاکھ پیغامات مکمل ہونےکے موقعے پر۔۔

    کیا خوب وقت تھا وہ بھی جب ایک ملین پیغامات مکمل ہوئے تھے۔ :)
  13. نبیل

    مبارکباد جہانزیب بھائی کو بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد

    بہت مبارک ہو جہانزیب اللہ تعالی اس بچی کو اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائیں اور اسے نیک بنائیں، آمین۔
  14. نبیل

    جملہ تلاش میں اردو کی -بورڈ کس طرح شامل کریں؟

    جملہ کا کوئی نیا اردو ورژن آنے کا تو امکان نہیں ہے، البتہ فرنٹ اینڈ کا اردو ترجمہ موجود ہو تو بغیر کسی دقت کے جملہ پر مبنی اردو سائٹ تیار ہو سکتی ہے۔ جملہ کے ایڈٹ ایریاز میں اردو ایڈیٹر شامل کرنے کے لیے اس کی ٹیمپلیٹ ایڈٹ کرکے اس میں اردو ایڈیٹر سے متعلقہ تبدیلیاں شامل کی جا سکتی ہیں۔ مدد کے لیے...
  15. نبیل

    تاسف والد صاحب کی ناگہانی وفات پر قلبی کیفیات

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور ان کے درجات کو بلند فرمائیں، آمین۔
  16. نبیل

    جاوا اسکرپٹ اسکرپٹ برائے لاگ ان اور رجسٹریشن

    ذاتی طور پر میں ایسے کسی پاپ اپ والی سائٹ کو ناپسند کرتا ہوں اور اسے وزٹ کرنے سے گریز کرتا ہوں۔ بہرحال گوگل پر سرچ کرنے سے اس کے قابل استعمال حل سامنے آ سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر یہ یا یہ۔
  17. نبیل

    نمایاں؟؟

    کیا آپ کو اپنے نمایاں ہونے پر حیرانی ہو رہی ہے؟
  18. نبیل

    اردو ویب کے لئے ویکی کی ضرورت

    ذاتی طور پر میں ہمیشہ وکی سوفٹویر کی افادیت کا قائل رہا ہوں اور اردو ویب پر میڈیا وکی سمیت دوسرے سوفٹویر کا استعمال بھی ہوتا رہا ہے۔ لیکن ایک طویل عرصے تک وکی کے استعمال اور اس پر تحقیق کے بعد میں اسی نتیجے پر پہنچا ہوں کہ وکی سائٹ یا سب سائٹ کے لیے ایک فل ٹائم ایڈمن کی ضرورت ہے جو وکی کے مواد...
  19. نبیل

    اردو ویب کے لئے ویکی کی ضرورت

    محفل فورم کے ساتھ کئی مرتبہ وکی سوفٹویر کو انٹگریٹ کیا گیا ہے لیکن ہر مرتبہ اس کی غیر فعالیت کے باعث اسے ختم کر دیا تھا۔ ابن سعید اس پر بہتر معلومات فراہم کر سکتے ہیں۔
Top