نتائج تلاش

  1. نبیل

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    آپ دوست بلاوجہ انگشت بدندان ہو رہے ہیں۔ :confused: شاید آپ نے نوٹ کیا ہو کہ فورم میں ایک نظام شامل کیا گیا ہے جس کی بدولت فورم پر آپ کی سٹیٹس اپڈیٹ اب آپ کے فیس بک اور ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھی نشر ہو جائے گی۔ اسی کو ٹیسٹ کر رہا تھا۔ آپ بھی اسے آزما کر دیکھیں کہ درست کام کر رہا ہے یا نہیں؟
  2. نبیل

    حیران آئینہ وار ہیں ہم ۔۔ یا رب کس سے دوچار ہیں ہم

    حیران آئینہ وار ہیں ہم ۔۔ یا رب کس سے دوچار ہیں ہم
  3. نبیل

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں تبدیلی کی ضرورت!

    اس ربط پر جا کر ونڈوز کے لیے ایک ان پٹ ٹول ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے جس کے ذریعے ورڈ میں بھی ٹرانسلٹریشن کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔
  4. نبیل

    انتخاب شعراء بدنام، جلیل قدوائی، اردو اکیڈمی سندھ کراچی-1965

    میں نے پہلی پوسٹ میں ربط ٹھیک کر دیا ہے۔
  5. نبیل

    آپ کے کالم فورم!

    السلام علیکم، میں آپ کی توجہ آپ کے کالم فورم کے اصل مقصد کی جانب مبذول کروانا چاہتا ہوں۔ اس فورم کے تعارف میں واضح لکھا ہوا ہے کہ اس فورم میں آپ ملکی یا بین الاقوامی حالات پر اپنا تجزیہ پیش کر سکتے ہیں۔ اس سے مراد یہی ہے کہ یہاں محفل فورم کے ارکان کی اپنی تحاریر پوسٹ کی جانی چاہییں نہ کہ اخباری...
  6. نبیل

    شام کیخلاف کارروائی ہوئی تو سعودیہ پر حملہ کر دینگے: پیوٹن

    یہ تھریڈ مقفل کیا جاتا ہے۔
  7. نبیل

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    جےکویری کا اردو ایڈیٹر کا پلگ ان اب گوگل کوڈ پر ہوسٹڈ ہے۔ اب اس کا ذیل کا ربط استعمال کیا جانا چاہیے۔ https://urdueditor.googlecode.com/svn/trunk/jquery/jquery.UrduEditor.js
  8. نبیل

    مائی بی بی کے اردو پیکج میں مدد درکار ہے

    مجھے اس ایرر کے بارے میں علم نہیں ہے۔ بہتر ہوگا کہ اس کے بارے میں مائی بی بی کی آفیشل سپورٹ فورم سے رجوع کریں۔ مائی بی بی اردو پیکج کا اجراء کیے بھی کئی سال ہو گئے ہیں۔ اس اثناء میں مائی ایس کیو ایل، اپاچی اور پی ایچ پی کے کئی نئے ورژن جاری ہو چکے ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ آپ جس سرور پر اس پیکج کو...
  9. نبیل

    اراکین کی اردو املا کی اغلاط

    السلام علیکم، محمد یعقوب آسی صاحب ، عربی بی بی کوڈ وغیرہ کا بندوبست انشاءاللہ جلد ہو جائے گا۔ باقی اگر آپ کو انگریزی متن لکھنے میں دشواری پیش آ رہی ہے تو آپ پہلے کنٹرول اور اس کے بعد سپیس کی پریس کرکے انگریزی اور اردو میں Toggle کر سکتے ہیں۔ آپ اسے آزما کر دیکھیں کہ آیا آپ کا مسئلہ اس سے حل...
  10. نبیل

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    بہتری کی گنجائش تو ہمیشہ موجود رہے گی۔ فی الوقت اردو ایڈیٹر کا جو سیٹ اپ یہاں زیر استعمال ہے اسے جلد ہی افادہ عام کے لیے پیش کر دوں گا۔
  11. نبیل

    ربط کام نہیں کر رہا

    یہاں دیکھیں۔
  12. نبیل

    پختونوں / پشتونوں / پٹھانوں کی تاریخ اور پشتو سیکھنےکے بارے میں کچھ اہم کتابیں

    دستار ہجرہ سیٹ اپ کرنے کے سلسلے میں میرے ساتھ تو جی لالہ رابطے میں رہے تھے، یہ نہیں معلوم تھا کہ آپ بھی اس کام میں حصہ لے رہی ہیں۔ :) فرضی سے اگر رابطہ ہو تو انہیں میرا سلام پہنچائیں اور کہیں کہ کبھی یہاں بھی تشریف لے آیا کریں۔ :)
  13. نبیل

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    آپ کونسا آپریٹنگ سسٹم اور براؤزر استعمال کر رہے ہیں؟
  14. نبیل

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    کیا یہ مسئلہ ابھی بھی کسی کو پیش آ رہا ہے؟ میرے پاس تو صحیح کام کر رہا ہے۔
  15. نبیل

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    ہسٹری کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
  16. نبیل

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    فل سٹاپ کا مسئلہ بھی حل کر دیا گیا ہے۔ جنہیں ابھی تک یہ مسئلہ پیش آ رہا ہو ان سے ایک مرتبہ پھر سے براؤزر کیش ڈیلیٹ کرنے کی درخواست ہے۔
  17. نبیل

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    فل سٹاپ کا مسئلہ اس ایڈیٹر میں پہلے نہیں تھا، اس کا حل بھی میں نے ڈھونڈ لیا ہے، اسے بھی جلد شامل کر لوں گا
  18. نبیل

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    ڈیلیٹ کی کا مسئلہ تو حل ہو گیا ہے لیکن فل سٹاپ اب انگریزی والا آ رہا ہے، اسے ٹھیک کرنا پڑے گا
Top