نتائج تلاش

  1. نبیل

    یہ تو نہایت اسان تھا - بلال زندہ باد!

    سب سے پہلے اپنا اصول بنائیں کہ اچھا لکھنے پر توجہ دیں نہ کہ توجہ حاصل کرنے پر توجہ دی جائے۔ بلاگ کی ٹریفک بڑھانے کے بہت سے ٹرکس ہیں لیکن سب سے پہلے ضروری ہے کہ کچھ مہینے باقاعدگی سے پوسٹ کیا جائے، اس کے بعد ہی بلاگ کی کوئی شکل نکلتی ہے اور اس کا حلقہ قارئین بڑھتا ہے۔ زیادہ تر بلاگر اس سلسلے میں...
  2. نبیل

    زین فورو اور وی بلیٹن کا مقدمہ انجام پذیر ہوا - مستقبل۔۔۔؟

    اس مقدمے کے اختتام کا انتظار واقعی کافی طویل اور صبر آزما ثابت ہوا ہے۔ اگرچہ محفل فورم کا موجودہ آپریشن کافی سٹیبل چل رہا ہے لیکن زین فوروکے مستقبل پر سوالیہ نشان کی وجہ سے اپڈیٹس کا سلسلہ بھی موقوف ہوا ہوا تھا۔ ابھی بھی چند ہفتے یا ہوسکتا ہے کہ چند مہینے کے انتظار کے بعد زین فورو کا نیا ورژن...
  3. نبیل

    ”لفظوں“ کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے (از شاہد ملک)

    سپر سینیر کا ایک اور کثیر الاستعمال مطلب وہ معززین ہیں جو وقت مقررہ پر جامعہ کو داغ مفارقت نہیں دیتے، یعنی وہ جو کہ اپنے جونیرز کے ساتھ بیٹھ کر امتحان دیتے ہیں اور سپلیاں کلیر کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اگر کسی سپر سینیر کو برا لگا ہو تو معذرت۔ :X3:
  4. نبیل

    فورم کے دھاگوں کی معلومات کو تازہ رکھنا

    پردیسی بھائی فی الحال میری رائے میں اس کی کوئی خاص ضرورت نہیں ہے۔ لائیو اپڈیٹ کے سلسلے میں اگر کوئی مفید ایڈآن نظر آیا تو اس کے استعمال پر ضرور غور کیا جائے گا۔
  5. نبیل

    یہ تو نہایت اسان تھا - بلال زندہ باد!

    کیا ہوا کاشف؟ بلاگ سیٹ اپ کرکے چھوڑ کیوں دیا ہے؟ کیا اس پر کچھ پوسٹ کرنے کا ارادہ نہیں ہے؟
  6. نبیل

    یہ تو نہایت اسان تھا - بلال زندہ باد!

    انیس الرحمن ، آپ کا بلاگ اچھا لگ رہا ہے۔ آپ نے شاید کہانیاں پوسٹ کرنے کے لیے بلاگ سیٹ اپ کیا ہے۔ اگر اپنی تحاریر پر مبنی الگ بلاگ سیٹ اپ کر لیں تو وہ بھی اچھا رہے گا۔ بلاگ میں تبصروں کے خانے کے اوپر ایک اردو ایڈیٹر ٹیکسٹ باکس شامل کر لیں تو تبصرہ کرنے والوں کے لیے بھی آسانی ہو جائے گی۔
  7. نبیل

    اردو یونی کوڈ فونٹ بنانے کے لئے کہاں سے شروع کروں

    اگر آپ اپنی لکھائی کا کوئی نمونہ سکین کرکے پوسٹ کریں تو بہتر معلوم ہو سکتا ہے کہ اس پر مبنی فونٹ بنانا ممکن ہے یا نہیں۔ اگر یہ نستعلیق طرز کا خط ہے تو اس کو فونٹ میں ڈھالنا کافی مشکل ہوگا لیکن ناممکن نہیں۔ نسخ طرز کے فونٹ بنانا اس کی نسبت قدرے آسان ہے۔
  8. نبیل

    اردو یونی کوڈ فونٹ بنانے کے لئے کہاں سے شروع کروں

    کیا آپ کے ذہن میں کوئی خاص خطاطی ہے جسے آپ فونٹ کے قالب میں ڈھالنا چاہتے ہیں؟
  9. نبیل

    وسائل پائتھون چیٹ شیٹ | Python Cheat Sheet

    اوہ۔۔ تو یہ cheat sheet کے بارے میں بات ہو رہی ہے۔ عنوان دیکھ کر میں سمجھا تھا کہ chat shat یعنی گپ شپ ہو رہی ہے۔ : )
  10. نبیل

    اعداد، رومن یا اردو

    ہمم۔۔ آپ کی بات میں وزن معلوم ہوتا ہے۔ ابن سعید ، کیا فورم کے مراسلات میں اب اردو ہندسے استعمال کرنے میں کوئی تکنیکی رکاوٹ ہے؟
  11. نبیل

    اعداد، رومن یا اردو

    السلام علیکم، اس موضوع پر نیا موضوع شروع کرنے کا شکریہ۔ لیکن یہ تکنیکی مسئلہ ہے، اسے محض اکثریتی رائے کے تابع نہیں کیا جا سکتا۔ مسئلہ یہ ہے کہ اردو اعداد کی سپورٹ تمام اردو فونٹس میں یکساں نہیں ہے۔ اس لیے اگر اردو ہندسے استعمال کیے جائیں تو امکان موجود ہے کہ کچھ فونٹس پر یہ سرے سے ظاہر ہی نہ...
  12. نبیل

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    اگر یہ کسی بلاگ پوسٹ کا اقتباس ہے تو اس کا لنک بھی فراہم کریں۔
  13. نبیل

    میرا مسئلہ

    بس اس دہی کی لسی بنا کر پی لیں اور باقی کی کڑی پکا لیں۔
  14. نبیل

    یہ تو نہایت اسان تھا - بلال زندہ باد!

    مبارک ہو کاشف۔ پہلے کچھ پوسٹ کرکے اور اسے بلاگ پر پبلش کرکے اطمینان کر لیں کہ سب صحیح چل رہا ہے۔ بلال کی تیار کردہ تھیم اچھی ضرور ہے لیکن میرے خیال میں قدرے آؤٹ ڈیٹڈ ہو گئی ہے۔ بہرحال آغاز کے لیے ٹھیک ہے۔
Top