نتائج تلاش

  1. نبیل

    تاسف نوزائیدہ پری واپس چلی گئی

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ عمار کو اور ان کے اہل خانہ کو اس موقعے پر ہمت اور حوصلہ عطا فرمائیں، آمین۔ اور اللہ تعالی عمار کو اس کا بہتر نعم البدل عطا فرمائیں، آمین۔
  2. نبیل

    وسائل ویثیول سٹوڈیو (Visual Studio)کے لیئے پائتھون ٹولز

    میں نے کافی عرصہ قبل اسے استعمال کرکے دیکھا تھا اور یہ پسند بھی آیا تھا۔
  3. نبیل

    میرا مسئلہ

    تو آپ کے دوست لینکس پر سکائپ کیوں نہیں انسٹال کر لیتے؟ یا پھر گوگل ٹاک بھی لینکس پر چلتا ہے۔
  4. نبیل

    MYBB میں مدد درکار ہے

    مائی بی بی میں اردو سپورٹ شامل کرنے سے متعلق کچھ معلومات یہاں موجود ہیں۔ اس کے علاوہ معلومات کے لیے مائی بی بی کی اپنی سپورٹ فورم سے رابطہ کریں۔
  5. نبیل

    میں فورم بنانا چاہتا ہوں-

    اس صورت میں آپ کو کسی سائٹ پر زین فورو انسٹال ہی نہیں کرنا چاہیے۔ جلد یا بدیر آپ کی سائٹ بند کر دی جائے گی یا آپ کا ہوسٹ بین ہو جائے گا۔
  6. نبیل

    میں فورم بنانا چاہتا ہوں-

    اگر آپ کے پاس زین فورو کا لائسنس ہے تو فائل ڈاؤنلوڈ کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔
  7. نبیل

    میں فورم بنانا چاہتا ہوں-

    آپ کو اردو فورم کے لیے ضروری لوازمات فراہم کر دیے گئے ہیں۔ اب کوئی مشکل نہیں ہونی چاہیے۔ فی الحال میرے پاس وقت کی کمی ہے، اس کے لیے معذرت چاہتا ہوں۔ ہو سکتا ہے کہ کوئی اور دوست اس سلسلے میں آپ کی مدد فرمائیں۔
  8. نبیل

    میں فورم بنانا چاہتا ہوں-

    زین فورو پر مبنی اردو فورم تشکیل دینے کے لیے آپ کو اردو لینگویج فائل، اردو ایڈیٹر انٹگریشن اور اردو سٹائل کی ضرورت پڑے گی۔ اس سلسلے میں ذیل کے روابط مفید ثابت ہو سکتے ہیں۔ زین فورو اردو لینگویج فائل زین فورو 1.1 اردو ایڈیٹر انٹگریشن زین فورو کےلیے نستعلیق اردو سٹائل
  9. نبیل

    میرے کالم کا کوئی نام تجویز کرنے میں میری مدد کریں

    بستوی کی نسبت سے زنبیل بھی نام رکھا جا سکتا ہے۔ :)
  10. نبیل

    تلاش کے نتائج کے پیغام میں غلطی

    اس طرح کے مسائل سے متعلق گفتگو یہاں جاری رکھی جا سکتی ہے۔
  11. نبیل

    بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

    اس ربط پر دیکھیں۔
  12. نبیل

    تعارف ٹارزن کی واپسی - مکرر تعارف

    قاسمی صاحب کو رگڑنے کا اس سے بہتر طریقہ نہیں ہو سکتا تھا کہ ان کا نام کا نذیر ناجی کے ساتھ ذکر کر دیا جائے۔ :)
  13. نبیل

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    فورم پر خوش آمدید۔ پہلے تو یہ گزارش کروں گا کہ اس طرح کے مراسلات نئے دھاگوں میں پوسٹ کیا کریں۔ باقی آپ جو فیچرز چاہ رہے ہیں وہ بلاگ سپاٹ کے بلاگ میں ملنا ممکن نہیں ہیں۔ یا کم از کم آسانی سے یہ کام نہیں کیا جا سکتا۔ اس کے لیے علیحدہ ہوسٹنگ اور ورڈپریس جیسے بلاگ انجن یا کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹم کی...
  14. نبیل

    MYBB میں مدد درکار ہے

    اس سے یہ ظاہر ہو رہا ہے کہ پہلے سے موجود انسٹالیشن کی وجہ سے کوئی lock فائل موجود ہے جسے حذف کیا جانا ضروری ہے۔
  15. نبیل

    وی پی اردو ایڈیٹر پلگ میں مسئلہ

    اس طرح کے سوالات کے لیے پبلک فورم کا استعمال ہی بہتر رہتا ہے۔
  16. نبیل

    تعارف ٹارزن کی واپسی - مکرر تعارف

    پس نوشت: بہتر ہوگا کہ اس کام کے لیے علیحدہ دھاگا شروع کر لیں تاکہ یہاں اصل موضوع سے بات نہ ہٹنے پائے۔
  17. نبیل

    تعارف ٹارزن کی واپسی - مکرر تعارف

    ویب ڈیویلپمنٹ تو میں بھی نہیں جانتا جناب، لیکن ورڈ پریس کو اردو قالب میں ڈھالنا کوئی راکٹ سائنس نہیں ہے۔ آپ بے شک ورڈ پریس کو انگریزی میں انسٹال کریں۔ اس کے بعد صرف ایک اچھی اردو تھیم اور اردو ایڈیٹر پلگ ان انسٹال کر ہیں اور آپ کا اردو بلاگ شروع ہوگیا۔ :)
  18. نبیل

    تعارف ٹارزن کی واپسی - مکرر تعارف

    کاشف اگر خود ڈیویلوپر ہیں تو ورڈ پریس انسٹال کرنا اور اسے اردو بلاگ کے طور پر سیٹ اپ کرنا زیادہ مشکل نہیں ہونا چاہیے۔
  19. نبیل

    تعارف ٹارزن کی واپسی - مکرر تعارف

    ڈومین اور شئیرڈ ہوسٹنگ موجود ہے تو انسٹال کریں ورڈپریس اور شروع ہو جائیں بلاگ لکھنا۔ چاہیں تو محمد بلال سے اس سلسلے میں رابطہ کر لیں۔
  20. نبیل

    وی پی اردو ایڈیٹر پلگ میں مسئلہ

    میں نے ورڈ پریس کے حالیہ ورژن کے ساتھ اس پلگ ان کو ٹیسٹ نہیں کیا ہے۔ وقت ملنے پر ٹیسٹ کروں گا۔
Top