بلاگ کی تشہیر کے طریقے تو کئی ہیں لیکن آپ کے بلاگ پر مراسلات سے یوں معلوم ہوتا ہے کہ آپ اسے ادبی بلاگ بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ میرا مقصد آپ کی حوصلہ شکنی نہیں ہے لیکن ایسا بلاگ لکھتے رہنے کے لیے بھی مستقل مزاجی چاہیے۔ ادبی اور شعری ذوق رکھنے والے قارئین کم ہی پائے جاتے ہیں، اور ان میں سے اکثر...