نتائج تلاش

  1. نبیل

    قاری سعد نعمانی کی قرا ت کی تلاش!

    شکریہ۔ سورۃ مریم کی تلاوت تو میں نے کافی دن پہلے ڈاؤنلوڈ کر لی ہے۔ تلاش باقی سورتوں کی تلاوت کی ہے۔
  2. نبیل

    ’توریت کے قدیم ترین نسخے کی دریافت‘

    باقی باتوں پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتا، البتہ اصحاب کہف کے بارے میں یہ کہنا درست نہیں ہے کہ وہ عیسائی تھے۔ وہ حضرت عیسی کے پیرو کار ضرور ہوں گے لیکن حضرت عیسی نے عیسائیت کی تبلیغ نہیں تھی بلکہ انہوں نے بھی اسی مذہب کی تبلیغ کی تھی جس کی تبلیغ دوسرے انبیاء کرتے آئے تھے۔ عیسائیت بعد میں آنے والے...
  3. نبیل

    نےچے (Nietzsche) : مرگِ خدا!

    سننے میں شاید ایسا معلوم ہوتا ہوگا۔ اصل تلفظ وہی ہے جو اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے۔
  4. نبیل

    نےچے (Nietzsche) : مرگِ خدا!

    ڈوئچے بانک (Deutsche Bank)
  5. نبیل

    نےچے (Nietzsche) : مرگِ خدا!

    نیچے ۔۔ نیچے ۔۔ نیچے۔۔
  6. نبیل

    ’توریت کے قدیم ترین نسخے کی دریافت‘

    أَفَتَطْمَعُونَ أَن يُؤْمِنُوا لَكُمْ وَقَدْ كَانَ فَرِيقٌ مِّنْهُمْ يَسْمَعُونَ كَلَامَ اللَّ۔هِ ثُمَّ يُحَرِّفُونَهُ مِن بَعْدِ مَا عَقَلُوهُ وَهُمْ يَعْلَمُونَ ﴿٧٥﴾ اے مسلمانو! اب کیا اِن لوگوں سے تم یہ توقع رکھتے ہو کہ تمہاری دعوت پر ایمان لے آئیں گے؟ حالانکہ ان میں سے ایک گروہ کا شیوہ یہ...
  7. نبیل

    قاری سعد نعمانی کی قرا ت کی تلاش!

    شکریہ منصور۔ یہ ویڈیو ز زیادہ وہی ہیں جن میں سعد نعمانی دوسرے قراء کی طرز کی تقلید کر رہے ہیں۔ مجھے سعد نعمانی کی اوریجنل آواز میں مکمل قران کی تلاش ہے جیسے کہ اس ربط پر مختلف قرا کی آواز میں قران کی مکمل آڈیو موجود ہے۔ ہو سکتا ہے کہ یہ نیٹ پر دستیاب نہ بھی ہو۔ لیکن کہیں نہ کہیں سعد نعمانی کی...
  8. نبیل

    قاری سعد نعمانی کی قرا ت کی تلاش!

    شکریہ۔ سعدالغامدی کا انداز الگ ہے۔ شروع میں مجھے بھی ایسا ہی معلوم ہوا تھا لیکن کچھ دیر تک سننے کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ انداز میں فرق ہے۔
  9. نبیل

    قاری سعد نعمانی کی قرا ت کی تلاش!

    السلام علیکم، قاری سعد نعمانی پاکستان سے تعلق رکھنے والے قاری ہیں۔ قاری سعد نعمانی دنیا کے مشہور قرا کی قرات کی ہو بہو نقل کر سکتے ہیں لیکن ان کا اپنا قرات کا بھی منفرد انداز ہے۔ مجھے ان کی آواز میں مکمل صرف سورۃ مریم یوٹیوب پر ملی ہے۔ کیا کسی دوست کو معلوم ہے کہ ان کی آواز میں مکمل قران کہاں سے...
  10. نبیل

    قرآن کے الفاظ کی صرفی و نحوی تفصیلات

    اس ربط پر قران کریم کی لفظ بہ لفظ صرف و نحو کی تفصیل موجود ہے۔
  11. نبیل

    السلام علیکم

    وی بلیٹن میں ہر تھیم میں اردو ایڈیٹر انٹگریشن کے لیے علیحدہ سے تبدیلی کرنے کی ضرورت پیش آئے گی اور اس کی سٹائل شیٹ بھی تبدیل کرنے کی ضرورت پیش آئے گی تاکہ اردو درست فونٹ میں ڈسپلے ہو سکے۔ بٹن گرافکس کو بھی علیحدہ سے اردو میں ڈھالنا ہوتا ہے۔ اگر بٹنز گرافکس کے پی ایس ڈی سورس دستیاب ہوں تو یہ کام...
  12. نبیل

    مذاہب کیسے بدلتے ہیں

    میرے خیال میں اس موضوع پر کافی بات ہو چکی ہے، میں اسے مقفل کر رہا ہوں۔
  13. نبیل

    ذاتی کتب خانہ ماہرالقادری کی بے استادی پر راجا رشید محمود کی استادانہ گرفت

    اصغر صاحب، اس میں دل چھوٹا کرنے کی کوئی بات نہیں ہے۔ یقیناً آپ کے پاس بھی کئی بیش قیمت فائلیں ہوں گی جنہیں آپ افادہ عام کے لیے سکربڈ پر اپلوڈ کر سکتے ہیں اور مزید فائلیں ڈاؤنلوڈ کرنے کی سہولت حاصل کر سکتے ہیں۔ سکربڈ کا فائدہ یہی ہے کہ اس پر اپلوڈ کرنے کے بعد انہیں شئیر کرنا آسان رہتا ہے۔ اگر آپ...
  14. نبیل

    ذاتی کتب خانہ ماہرالقادری کی بے استادی پر راجا رشید محمود کی استادانہ گرفت

    سکربڈ سے فائلیں ڈاؤنلوڈ کرنے کی سہولت کافی محدود ہے۔ اس کے لیے غالبا اکاؤنٹ بنا کر سائن ان کرنا ضروری ہے۔ اور کچھ فائلیں ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد یہ سلسلہ بند ہو جاتا ہے۔ اس کے بعد پیغام نظر آتا ہے کہ یا تو کچھ ادائیگی کے عوض مزید ڈاؤنلوڈنگ کی سہولت حاصل ہو سکتی ہے یا پھر خود کچھ پی ڈی ایف فائلیں...
  15. نبیل

    مُصحف

    میں نے دیکھا نہیں تھا کہ یہ اقتباسات پرانے ہیں۔ :) بہرحال میں نے یہاں نہیں پڑھا تھا بلکہ کہیں اور سے پی ڈی ایف فائل ملی تھی۔ :)
  16. نبیل

    مُصحف

    اتفاق کی بات ہے کہ میں نے ابتدائی پوسٹس میں پیش کیے گئے اقتباسات کہیں پڑھ کر متاثر ہو کر یہ ناول خرید لیا تھا۔ لیکن باقی ناول زیادہ پسند نہیں آیا۔
  17. نبیل

    قرآن دل کا سکون

    العفاسی اور دوسرے قراء کی قرات آڈیو کئی سائٹس پر موجود ہے جہاں سے اس کا لنک پوسٹ کیا جا سکتا ہے، مثال کے طور پر یوٹیوب سے ذیل کا ربط ملاحظہ کریں:
  18. نبیل

    عشبہ رانی کی صحت یابی کی درخواست

    بہت تشویش ہوئی جان کر۔ بچے تو دو دن بیمار رہ کر بھی مرجھا جاتے ہیں۔ اللہ تعالی عشبہ بیٹی کو جلد صحت یابی عطا فرمائیں، آمین۔
  19. نبیل

    اردو پریس (اردو ورڈپریس) کا اجراء

    اردو ورڈپریس کی ڈسٹریبیوشن کو علیحدہ سے maintain نہیں کیا جا رہا ہے۔ ورڈ پریس کی اردو تنصیب کا طریقہ یہی ہے کہ ورڈ پریس کی عام انسٹالیشن کے بعد اس پر کوئی سی اردو تھیم انسٹال کر لی جائے اور اس کے ساتھ اردو ایڈیٹر پلگ ان کا استعمال کیا جائے۔
  20. نبیل

    ورڈ پریس اردو تھیمز

    یہ ربط ملاحظہ فرمائیں۔
Top