نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    آنکھیں پر تبصرہ اور تجاویز

    بہت خوب انتخاب ہے باس صاحبہ۔ شاعر کا بھی تعارف کرا دیں کچھ
  2. قیصرانی

    ہاٹ ائیر بیلون

    ایک بار ایک بندہ ہاٹ ائیر بیلون میں کہیں جا رہا تھا کہ راستہ بھول گیا۔ خیر اس نے بلندی کم کی تاکہ کچھ اندازہ ہو سکے۔ کچھ دیر بعد اس نے دیکھا کہ ایک شخص کہیں جا رہا ہے۔ اس نے سوچا کہ اس سے مدد مانگتے ہیں۔ غبارے کو اس طرف لے جا کر اس نے پوچھا پہلا بندہ: معاف کیجئے، میں نے ایک دوست سے ملنے کا...
  3. قیصرانی

    علی پور کا ایلی(816-845)

    جو گرد و نواح میں رہتے تھے اس پر ہزار جان سے عاشق تھے اسے راہ چلتے چھیڑتے تھے لیکن رائے کے سوا اسے کوئی پسند نہ تھا چونکہ اسے رائے سے محبت تھی۔ رائے کی اپنی تیسری محبوبہ لاہور ہی میں تھی۔ وہ بے حد معصوم اور خوبصورت تھی۔ اتنی معصوم تھی کہ ان دنوں ایک بدمعاش لڑکے نے اسے قابو کر رکھا تھا۔ اور وہ...
  4. قیصرانی

    نہ کٹتی ہم پر تبصرہ اور تجاویز

    بہت خوب راجہ صاحب
  5. قیصرانی

    چاند پر تبصرہ اور تجاویز

    پیارے دوستو، اس دھاگے پر ہم امجد اسلام امجد صاحب کے کلام پر تبصرہ و تجاویز پیش کریں گے۔ یہ کلام راجہ صاحب پیش کر رہے ہیں
  6. قیصرانی

    کلام رفیع الدین راز پر تبصرہ اور تجاویز

    بہت عمدہ فرزانہ صاحبہ۔ امید ہے کہ مزید نمونہ کلام سے نوازتی رہیں گی
  7. قیصرانی

    کینیڈا کی معلومات

    پیارے دوستو، اس دھاگے پر میں کینیڈا کے بارے میں معلوماتی مضمون لکھوں گا۔ یہ مضمون میں نے اردو وکی پیڈیا پر کینیڈا کے لیے انگریزی وکی پیڈیا سے کاپی کیا اور کچھ اختصار کے ساتھ ادھر بھی پیش کر رہا ہوں۔ دیکھ کر اپنی رائے اور اصلاح دیں
  8. قیصرانی

    کلام ڈاکٹر مظفر حنفی: تبصرہ و تجاویز

    بہت خوب فرزانہ صاحبہ، اچھا نمونہء کلام ہے
  9. قیصرانی

    مبارکباد زاویہ 2 کی پروف ریڈنگ مکمل ہوگئی

    پیارے لائبریری اور غیر لائبریری ممبران۔ آپ سب دوستوں‌کو نہایت مسرت کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ جیہ یعنی جوجو یعنی جویریہ یعنی جویریہ مسعود المعروف استانی جی نے زاویہ 2 کی پروف ریڈنگ مکمل کردی ہے۔ اب یہ بتائیں کہ جیہ اور جن میں ج کے علاوہ کیا مشترک ہے؟ (اشارہ: رفتار :D) بہت بہت مبارکباد جیہ
  10. قیصرانی

    امام مسجد

    ایک بار ایک آدمی کسی دوست سے ملنے جاتا ہے تو رات کو عشاء کی نماز کے دوران امام نے آیات کی بجائے گانے شروع کر دیے۔ واپسی پر بندے اور اس کے دوست کی یہ گفتگو ہوئی بندہ: یہ کیسا امام ہے جو قرآن کی بجائے گانے سناتا ہے نماز میں دوست: ارے نہیں، کبھی کبھار جب یہ نشے میں‌ہوتا ہے تو گانے سناتا ہے...
  11. قیصرانی

    ساحر لدھیانوی، تبصرہ اور تجاویز

    اس دھاگے پر آپ لوگ ساحر لدھیانوی کے کلام پر آراء دے سکتے ہیں
  12. قیصرانی

    ساحر لدھیانوی

    پیارے دوستو، ساحر لدھیانوی کی شاعری کا سب سے مشہور حصہ ان کے فلمی گیت ہیں۔ ذیل میں ان کی شاعری سے کچھ مختصر انتخاب پیش کیا جا رہا ہے۔ اس میں ان کی تین مشہور نظمیں بھی شامل ہیں جن کے نام “چکلہ“، “عورت نے جنم دیا مردوں کو“ اور “کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے“ ہیں
  13. قیصرانی

    دوسری خبر

    پیارے دوستو جنگ کے کل اور آج کے آن‌لائن‌ایڈیشن سے پتہ چلا ہے کہ ایران نے نیا جنگی ہوائی جہاز بنا کر فضائیہ کے حوالے کیا ہے جہاز کا نام صائقہ ہے اور یہ امریکی ایف 18 کے مقابلے کا یا اس سے بہتر نظام کا حامل ہے۔ ابھی یہ ایف 18 کیا بلا ہے۔ تھوڑی دیر میں اسی دھاگے پر ملاحظہ کریں
  14. قیصرانی

    پہلی خبر

    پیارے دوستو، پرسوں جنگ آن لائن ایڈیشن میں یہ خبر پڑھنے کو ملی تھی کہ ایران نے ایڈز کا علاج دریافت کر لیا ہے خبر کے مطابق ایرانی سائنس دانوں نے ایسی دوا تیار کی ہے جو ایڈز سے تباہ شدہ انسانی دفاعی نظام کو دوبارہ کام کے قابل بنا دیتی ہے۔ اس کا اعلان آئیندہ چند روز میں متوقع ہے
  15. قیصرانی

    ایف ایم ریڈیو

    پیارے دوستو، میں‌ نے ابھی تجرباتی طور پر ایک آن لائن ایف ایم ریڈیو بنانے کی کوشش کی ہے۔ ابھی یہ تجرباتی طور پر ہے۔ مندرجہ ذیل لنک سے ایک پی ایل ایس فائل حاصل کریں اور اس کو جیٹ آڈیو یا ون ایمپ میں چلائیں۔ میں نے اس کو 18 کے بی پی ایس پر سیٹ کیا ہے۔ ذرا سن کر بتائیں کہ کیسا کام کر رہا ہے۔ ذرا...
  16. قیصرانی

    میتھ کہ سٹیٹ

    پیارے دوستو، اس ویب سائٹ کو دیکھیں، کھیلیں اور سمجھیں۔ سمجھ آجائے تو مجھے ضرور بتائیں لنک یہ ہے
  17. قیصرانی

    ڈاکٹر، مریض اور شہد کی مکھی

    ایک بندہ چیختا چلاتا ڈاکٹر کے کلینک میں داخل ہوا اور کراہتے ہوئے بولا: ڈاکٹر صاحب مجھے شہد کی مکھی نے کاٹا ہے۔ جلدی کچھ کریں ڈاکٹر: کوئی بات نہیں، اسے میں ‌کریم لگا دیتا ہوں۔ ابھی آرام آجائے گا مریض: مکھی کو؟ پر آپ کو وہ مکھی کہاں‌ملے گی، وہ تو گئی ڈاکٹر: نہیں‌ بھئی، جہاں‌کاٹا ہے۔ میں...
  18. قیصرانی

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    پیارے دوستو، میرے ذہن “شریف“ میں کچھ سوالات ہیں۔۔۔ کیا کسی کو اندازہ ہے کہ فرزانہ صاحبہ کتنے دنوں‌سے نہیں‌ آرہیں؟ چوبیس جولائی کو ان کا آخری پیغام اس محفل پر تھا، جب حکیم صاحب کے درجات بلند ہوئے تھے۔ اب اس واقعے کو کل ایک ماہ اور ایک ہفتے سے زائد ہو چکا ہے۔ کیا کسی نے بھی انہیں مٍس نہیں کیا؟...
  19. قیصرانی

    عورت نے جنم دیا مردوں‌ کو

    http://www.youtube.com/watch?v=BNpwnppKhh4
  20. قیصرانی

    شراب چیز ہی ایسی ہے

    http://www.youtube.com/watch?v=sOicV1u9n3k
Top