ذیل میں میں 5 تصاویر دے رہا ہوں۔ اس میں موجود باکس کو دیکھیں، اس میں آپ کو پروفائل اور رجسٹریشن کی معلومات والے کالم ایک دوسرے پر اوور رائٹ دکھائی دیں گے۔ جب میں پروفائل کے کالم میں موجود لنکس پر ماؤس کو حرکت دیتا ہوں تو وہ رجسٹریشن والا کالم بائیں طرف حرکت کرتا ہے۔ اسی طرح حرکت کرتے کرتے یہ...