نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    پیارے دوستو، آج اس دھاگے پر ایک نیا سلسلہ شروع کرتے ہیں۔ وہ یہ کہ آج آپ نے اگر کوئی ڈش بنائی تو اس کے بارے میں‌ لکھیں کہ کیا بنائی، کیسی بنی اور کھانے والے یا مظلومین کا کیا بنا :D اسی طرح‌ یہ بھی بتانا ہے کہ آج کیا کھایا۔۔۔ کس نے بنایا اور کیسا بنا :) کھاکر آپ مظلوم بنے یا کہ اچھا بنا تھا،...
  2. قیصرانی

    مبارکباد شائستہ محسن بن گئیں

    Shaista کو محسن کے درجے پر فائز ہونے پر بہت بہت مبارکباد
  3. قیصرانی

    تاسف دعا برائے صحت یابی

    پیارے دوستو، ابھی پتہ چلا ہے کہ آپی امن ایمان کے ساتھ ایک حادثہ ہوا ہے اور ان کا بازو بہت شدید زخمی ہوا ہے۔ چودہ ٹانکے لگے ہیں۔ پلیز ان کے لئے آبیل مجھے مار والی دعا کیجئے گا یعنی کہ وہ جلد از جلد صحت یاب ہو جائیں اور انٹرویو کے سلسلے کو بڑھا سکیں‌ :D خبر کا ماخذ یہ ہے
  4. قیصرانی

    مبارکباد Shaista بطور لائبریری رکن

    پیارے دوستو، Shaista ہماری نئی ممبر ہیں‌اور انہوں نے اردو ڈیجیٹل لائبریری کو جائن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اب چونکہ وہ لائبریری ممبر بن چکی ہیں، اس لیے انہیں‌ بہت بہت مبارکباد
  5. قیصرانی

    ایک مزے کا سکرپٹ

    پیارے دوستو، کسی ویب صفحے کو کھول کر براؤذر کی ایڈریس بار میں یہ الفاظ پیسٹ کردیں اور بتائیں کہ کیا ہوا javascript:R=0; x1=.1; y1=.05; x2=.25; y2=.24; x3=1.6; y3=.24; x4=300; y4=200; x5=300; y5=200; DI=document.images; DIL=DI.length; function A(){for(i=0; i<DIL; i++){DIS=DI[ i ].style...
  6. قیصرانی

    تاسف حجاب صاحبہ کی دادی صاحبہ کا انتقال پرملال

    ابھی پتہ چلا ہے کہ گذشتہ دنوں حجاب صاحبہ کی دادی صاحبہ کا انتقال پر ملال ہو گیا ہے انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائیں اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ دیں اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں
  7. قیصرانی

    داستان خواجہ بخارا کی:‌ تبصرہ و تجاویز

    دوستو، اس دھاگے پر ہم لوگ “داستان خواجہ بخارا کی“ نامی کتاب پر تبصرے اور تجاویز رکھیں گے سب سے پہلے میں‌باس صاحبہ کو زحمت دوں گا کہ وہ اس کتاب کے بارے میں ایک مختصر خلاصہ پیش فرمائیں یہ کتاب 1940 کی پرنٹڈ ہے
  8. قیصرانی

    داستان خواجہ بخارا کی

    سویت ادب کی لائبریری
  9. قیصرانی

    مبارکباد اعجاز صاحب کے 4000 پیغامات

    پیارے دوستو، ہمارے محترم استاد، جناب اعجاز اختر صاحب کے 4000 پیغامات کی تکمیل پر انہیں‌مبارکباد دینے کے لیے یہ دھاگہ کھولا گیا ہے۔ چونکہ اعجاز صاحب وہ واحد رکن ہیں جو مبارکباد کے کسی خاص اصول کے رائج نہ ہونے کی بنا پر ہر ہزار پیغامات پر مبارکباد دیتے ہیں تو ہماری طرف سے بھی ان کے اگلے ایک ہزار...
  10. قیصرانی

    برف باری

    دوستو، آج یہاں دوپہر کو برفباری ہوئی ہے، بلکہ ابھی بھی جاری ہے۔ اس سلسلے میں کچھ تصاویر لگا رہا ہوں۔ میرے پاس یہ ہینڈی کیم تھا، جس سے تصاویر چھوٹی اور کم کوالٹی کی ہیں۔ اصل کیمرے کی کیبل پاکستان بھول آیا تھا تو اس لیے معذرت
  11. قیصرانی

    ميں نے تم کو دل ديا، تم نے مجھے رسوا کيا: تبصرہ و تجاویز

    بہت خوب راجہ صاحب، اگر ہو سکے تو ان تمام کلاموں کو اکٹھا کردیں ایک ہی دھاگے پر، تاکہ وکی پر منتقلی آسان ہو جائے
  12. قیصرانی

    مبارکباد سند باد کی ترقی

    ہمارے پیارے دوست سند باد اب ترقی پا کر محسن بن گئے ہیں تو اسی خوشی میں بہت بہت (پشتو میں) مبارکی
  13. قیصرانی

    تعارف ضبط حاضر ہوں

    پیارے دوستو، یہاں‌ ہمارے ہردلعزیز اور من بھاتے ساتھی، جناب محترم ضبط (ض ب ط) صاحب “ضبط“ فرما کر اپنا تعارف بکی بورڈ خود درج فرمائیں گے ویسے تو ان کے تعارف کی ضرورت نہ پڑتی، لیکن چونکہ اس وقت وہ ہمارے ٹاپ ٹین ایکٹو ممبران میں‌ شامل ہیں، اس لیے یہ ضرورت ہوئی۔ دوسرا اسی بہانے ہمیں ان کے بارے میں...
  14. قیصرانی

    مبارکباد حجاب صاحبہ کی ترقی

    پیارے دوستو، ہماری سب سے نئی (جو کہ باقاعدہ ہیں)ممبر محترمہ جنابہ حجاب صاحبہ جو کہ بی اے، ایل ایل بی ہیں‌اور اب ماسٹرز بھی کرنے والی ہیں، کو کسی نے ترقی دے کر مشاق بنا دیا ہے۔ میں نے تو بہت کہا کہ بھلے آدمی وکیل کو مشاقیت سے کیا لینا دینا، لیکن نہیں‌ جی، بنا کر ہی چھوڑا :( اور وکیل بھی وہ جو...
  15. قیصرانی

    فن لینڈ کی تصاویر

    پیارے دوستو، اس دھاگے پر میں فن لینڈ سے متعلق تصاویر کو پوسٹ کروں گا۔ اس میں آپ لوگ جب چاہے اپنے کمنٹس دے سکتے ہیں۔۔۔ کیونکہ یہ سلسلہ چلتا رہے گا، تو تصاویر بھی ساتھ ساتھ، تبصرے بھی ساتھ ساتھ :D
  16. قیصرانی

    موسموں ‌کا تغیر و تبدل

    پیارے دوستو، بہت دن پہلے ایک دوست نے سوال کیا تھا کہ کیا میں ××××× کو جانتا ہوں (××××× اس لیے کہ اصلی نام بھول گیا) تو میں‌نے وضاحت مانگی تو جواب ملا کہ یہ موسموں کے تغیر و تبدل کے چکر کو کہتے ہیں۔ یہ چکر ہر ایک لاکھ یا دو لاکھ سال (دس ہزار سال نہیں) کے بعد مکمل ہوتا ہے۔ یعنی ابھی جو موسم قطبین...
  17. قیصرانی

    Who created God?

    http://www.youtube.com/watch?v=IQVb03swSrE
  18. قیصرانی

    God Not Super-Natural? (part 1 of 2)

    http://www.youtube.com/watch?v=0MHRLZZLK8k
  19. قیصرانی

    Iblis, an Angel or a Jinn?

    http://www.youtube.com/watch?v=JF9zxQQzsy0
  20. قیصرانی

    Why do Muslims call God Allah?

    http://www.youtube.com/watch?v=JV3gmc5udOQ
Top