لتا آج پھر جینے کی تمنا ہے

آصف کھتری

محفلین
میں نے آپ کی دوسری وڈیوز دیکھیں۔ بہت ہی اچھی ہیں آپکی پسند۔ در اصل میرے بابا جان اپنی جوانی میں اس قسم کے گانے ُسنتے تھے۔ سو یہ میں اُنکی طرف سے بول رہا ہوں۔ :roll:
 

قیصرانی

لائبریرین
پسندیدگی کا بہت شکریہ آصف کھتری۔ یہ سارے گانے بھی میرے والد صاحب کی پسند تھے جو اب میری پسند ہیں :)
 

فرخ منظور

لائبریرین
فلم "گائیڈ" کا گانا لتا کی آواز اور "ایس ڈی برمن" کی موسیقی- یہ فلم آر۔کے- نارائن کے ناول پر مبنی ہے اور کہانی نگار بھی نارائن ہی ہیں-
 
Top