بہت خوب راجہ صاحب
الف عین لائبریرین ستمبر 15، 2006 #2 بھئ منصور، یہ تو ایک ہی غزل راجہ صاحب نے پوسٹ کی ہے۔ اس کو رضوان کے پوسٹ کئے ہوئے کلامِ مومن میں نہ ضم کر دیا جائے، شاید اس پر تبصروں کا بھی ایک تانا بانا پہلے سے ہی ہوگا۔
بھئ منصور، یہ تو ایک ہی غزل راجہ صاحب نے پوسٹ کی ہے۔ اس کو رضوان کے پوسٹ کئے ہوئے کلامِ مومن میں نہ ضم کر دیا جائے، شاید اس پر تبصروں کا بھی ایک تانا بانا پہلے سے ہی ہوگا۔
قیصرانی لائبریرین ستمبر 15، 2006 #3 اسی طرح کر لیتے ہیں، میرا خیال تھا کہ شاید وہ ایک سے زائد نظمیں پوسٹ کریں
ر راجہ صاحب محفلین اکتوبر 23، 2006 #4 پروگرام تو یہی تھا لیکن مصروفیت کی وجہ سے مکمل نہیں ہو سکا انشااللہ اب جلد ہی کوئی کلام پیسٹ کروں گا
قیصرانی لائبریرین اکتوبر 23، 2006 #5 راجہ صاحب نے کہا: انشااللہ اب جلد ہی کوئی کلام پیسٹ کروں گا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ویب سائٹ یا کتاب کا حوالہ بھی دیتے جائیے گا ساتھ ساتھ
راجہ صاحب نے کہا: انشااللہ اب جلد ہی کوئی کلام پیسٹ کروں گا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ویب سائٹ یا کتاب کا حوالہ بھی دیتے جائیے گا ساتھ ساتھ