نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    اسے کہنا دسمبر آ گیا ہے

    دوسروں سے ہمدردیاں سمیٹیں :)
  2. فرخ منظور

    اسے کہنا دسمبر آ گیا ہے

    کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا؟
  3. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی ایک گمنام سپاہی کی قبر پر ۔ مصطفیٰ زیدی

    ایک گمنام سپاہی کی قبر پر تیری محراب پہ اے عصرِ کہن کی تاریخ صرف گوتم کے حسیں بت کا تبسم کیوں ہے کس ليے کیل سے لٹکی ہے فقط ایک صلیب ایک زنجیر کے حلقے کا ترنم کیوں ہے ایک ارسطو سے ہے کیوں گوشۂ دانش پرُ نور ایک سقراط کے سینے کا تلاطم کیوں ہے اسی محراب کے سائے میں کئی ابنِ علی کئی خونخوار یزیدوں...
  4. فرخ منظور

    پنڈت نہرو اور قائد اعظم محمد علی جناح کے نام ایک طوائف کا خط (تحریر: کرشن چندر)

    پنڈت نہرو اور قائد اعظم محمد علی جناح کے نام ایک طوائف کا خط تحریر: کرشن چندر، انتخاب: آصف رشید بشکریہ: چنگاری ڈاٹ کام مجھے امید ہے کہ اس سے پہلے آپ کو کسی طوائف کا خط نہ ملا ہو گا۔ یہ بھی امید کرتی ہوں کہ آج تک آپ نے میری اور اس قماش کی دوسری عورتوں کی صورت بھی نہ دیکھی ہو گی۔ یہ بھی جانتی ہوں...
  5. فرخ منظور

    مجید امجد پنواڑی (نظم) ۔ مجید امجد

    پنواڑی (مجید امجد) بوڑھا پنواڑی ، اس کے بالوں میں مانگ ہے نیاری آنکھوں میں جیون کی بجھتی اگنی کی چنگاری نام کی اک ہَٹی کے اندر بوسیدہ الماری آگے پیتل کے تختے پر اس کی دنیا ساری پان ، کتھا ، سگرٹ ، تمباکو ، چونا ، لونگ ، سپاری عمر اس بوڑھے پنواڑی کی پان لگاتے گزری چونا گھولتے ، چھالیا کاٹتے ،...
  6. فرخ منظور

    اختر شیرانی اعترافِ محبت ۔ اختر شیرانی

    اعترافِ محبت لو آؤ کہ راز پنہاں کو رسوائے حکایت کرتا ہوں! دامان زبان خامشی کو لبریز شکایت کرتا ہوں! گھبرا کے ہجوم غم سے آج افشائے حقیقت کرتا ہوں اظہا ر کی جرات کر تا ہوں میں تم سے محبت کر تا ہوں فکر آباد دنیا میں مری، اک مسجود افکار ہو تم! شعرستان ہستی میں مری، اک معبود اشعار ہو تم! اور میرے...
  7. فرخ منظور

    کیا یہ شعر ابنِ انشا کا ہے؟

    مگر جو مزا انشا جی میں ہے وہ احمد جی میں کہاں :)
  8. فرخ منظور

    اسے کہنا دسمبر آ گیا ہے

    نہیں ہے گیس کا نام و نشاں بھی مرے گھر میں سیلنڈر آ گیا ہے اسے کہنا دسمبر آ گیا ہے (شاعر: نامعلوم)
  9. فرخ منظور

    غالب میں ہوں مشتاقِ جفا، مجھ پہ جفا اور سہی ۔ مرزا غالب

    یہی غزل نورجہاں کی آواز میں سنیے۔ نورجہاں نے اس غزل کا حق ادا کر دیا۔
  10. فرخ منظور

    غالب میں ہوں مشتاقِ جفا، مجھ پہ جفا اور سہی ۔ مرزا غالب

    میں ہوں مشتاقِ جفا، مجھ پہ جفا اور سہی تم ہو بیداد سے خوش، اس سے سوا اور سہی غیر کی مرگ کا غم کس لئے، اے غیرتِ ماہ! ہیں ہوس پیشہ بہت، وہ نہ ہُوا، اور سہی تم ہو بت، پھر تمھیں پندارِ خُدائی کیوں ہے؟ تم خداوند ہی کہلاؤ، خدا اور سہی حُسن میں حُور سے بڑھ کر نہیں ہونے کی کبھی آپ کا شیوہ و انداز و...
  11. فرخ منظور

    لفظ چائے والے اشعار

    معذرت میں نے یہ شعر کبھی نہیں سنا۔
  12. فرخ منظور

    میر اشک آنکھوں میں کب نہیں آتا

    یہی غزل مہناز بیگم کی آواز میں سنیے۔
  13. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی ساری محفل لطفِ بیاں پر جُھوم رہی ہے ۔ مصطفیٰ زیدی

    ساری محفل لطفِ بیاں پر جُھوم رہی ہے دِل میں ہے جو شہرِ خموشاں کِس سے کہیے ساعت ِ گُل کے دیکھنے والے آئے ہُوئے ہیں شبنم تیرا گریۂ پنہاں کِس سے کہیے شام سے زخموں کی دُوکان سجائی ہوئی ہے اپنا یہ انداز چراغاں کِس سے کہیے اَوج ِ فضا پر تیز ہوا کا دم گُھٹتا ہے وُسعت وُسعت تنگیِ زِنداں کِس سے کہیے...
  14. فرخ منظور

    کون صیاد ادھر بہرِ شکار آتا ہے (میاں داد خاں سیاح)

    واہ! خوب ہے۔ ایک اچھے انتخاب کے لیے بہت شکریہ۔
  15. فرخ منظور

    راوی وِچوں وگھیاں تِن نہراں

    ایک ایس طرح دی اردو دی وی نظم اے۔ پتا نہیں ہن کنہے کدی نقل کیتی اے۔ باتوں کی بات خرافات کی رات ببول کے کانٹوں پر تین تالاب دو سوکھے موکھے ایک میں پانی نہیں جس میں پانی نہیں اس میں‌بیٹھے تین کمہار دو لولے لنگڑے ایک کے ہاتھ نہیں جسکے ہاتھ نہیں اس نے بنائی تین ہنڈیا دو ٹوٹی پھوٹی، ایک کی پیندی...
  16. فرخ منظور

    پیری میں شوق حوصلہ فرسا نہیں رہا (عبدالغفور نساخ)

    واہ واہ۔ کیا خوب انتخاب ہے۔ خوش رہیے۔
  17. فرخ منظور

    اڑا کر کاگ شیشہ سے مے گلگوں نکلتی ہے (نظم طباطبائی)

    واہ واہ۔ کیا خوب انتخاب ہے۔ خوش رہیے۔
  18. فرخ منظور

    احمد ندیم قاسمی تُو بگڑتا بھی ہے خاص اپنے ہی انداز کے ساتھ ۔ احمد ندیم قاسمی

    تُو بگڑتا بھی ہے خاص اپنے ہی انداز کے ساتھ پھول کھلتے ہیں ترے شعلۂ آواز کے ساتھ ایک بار اور بھی کیوں عرضِ تمنّا نہ کروں کہ تُو انکار بھی کرتا ہے عجب ناز کے ساتھ لَے جو ٹوٹی تو صدا آئی شکستِ دل کی رگِ جاں کا کوئی رشتہ ہے رگِ ساز کے ساتھ تو پکارے تو چمک اٹھتی ہے میری آنکھیں تیری صورت بھی ہے...
  19. فرخ منظور

    یہ جو لاہور سے محبت ہے:::غزل::: ڈاکٹر فخر عباس

    اتفاق سے ڈاکٹر فخر عباس سے جمعے کو ملاقات ہو گئی ۔ مجھے نہیں معلوم تھا کہ یہ ان کا شعر ہے۔ میں نے ان سے کہا کہ اپنا سب سے مشہور شعر سنائیں تو انہوں نے یہی شعر سنایا۔ یہ جو لاہور سے محبت ہے یہ کسی اور سے محبت ہے
Top