نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    شکریہ حضور۔ خوش رہیے۔
  2. فرخ منظور

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    بہت عنایت خوش رہیے اور میرے خیال میں بیکار کی ایک لمبی غزل کہنے سے بہتر ہے کہ ایک ہی شعر کہا جائے اور وہ جب بھی وارد ہو۔
  3. فرخ منظور

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    رات بارش بھی تھی تنہائی بھی دل سے لپٹی پڑی تھیں یادیں بھی (فرخ منظور)
  4. فرخ منظور

    میر نہ پوچھ خوابِ زلیخا نے کیا خیال لیا ۔ میر تقی میر

    درست شعر یوں ہے۔ اُس نقشِ پا کے سجدے نے کیا کیا کِیا ذلیل میں کوچۂ رقیب میں بھی سر کے بل گیا حکیم مومن خان مومنؔ کا شعر ہے۔
  5. فرخ منظور

    میر نہ پوچھ خوابِ زلیخا نے کیا خیال لیا ۔ میر تقی میر

    نہ پوچھ خوابِ زلیخا نے کیا خیال لیا کہ کاروان کا کنعاں کے جی نکال لیا رہِ طلب میں گرے ہوتے سر کے بل ہم بھی شکستہ پائی نے اپنی ہمیں سنبھال لیا رہوں ہوں برسوں سے ہم دوش پر کبھو اُن نے گلے میں ہاتھ مرا پیار سے نہ ڈال لیا بتاں کی میرؔ ستم وہ نگاہ ہے جس نے خدا کے واسطے بھی خلق کا وبال لیا (میر...
  6. فرخ منظور

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    بہت عنایت۔ خوش رہیے۔
  7. فرخ منظور

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    بہت عنایت ظہیر بھائی۔ خوش رہیے۔
  8. فرخ منظور

    عشق کے شعلے کو بھڑکاؤ کہ کچھ رات کٹے - مخدوم محی الدین

    واہ کیا خوب غزل ہے اور جگجیت سنگھ نے کمال کمپوزیشن بنائی اور گائی ہے۔ خوش رہیے کاشفی صاحب۔
  9. فرخ منظور

    غالب عرضِ نیازِ عشق کے قابل نہیں رہا . مرزا غالب

    مہدی حسن کی آواز میں بہتر ریکارڈنگ
  10. فرخ منظور

    عبیداللہ علیم کچھ دن تَو بسو مری آنکھوں میں - عبیداللہ علیم

    یہی غزل استاد نذر حسین کی موسیقی میں بلقیس خانم کی آواز میں سنیے۔
  11. فرخ منظور

    خواجہ میر اثر دہلوی ۔ لوگ کہتے ہیں یار آتا ہے

    دل کِس کی چشمِ مست کا سرشار ہوگیا؟ بھائی صاحب بتائیں تو سہی۔
  12. فرخ منظور

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    بہت عنایت کاشفی صاحب۔ خوش رہیے۔
  13. فرخ منظور

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    نقش ہوں یا کہ میں مصور ہوں عکس ہوں کس کی نا رسائی کا (فرخ منظور)
  14. فرخ منظور

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    کربِ ہجراں ہے اور تری تصویر آہ کو آج نا رسا لکھیے (فرخ منظور)
  15. فرخ منظور

    شاہ حسین رہئیے وو ! نال سجن دے رہئیے وو- شاہ حسین

    شاہ حسین دی ایہو کافی مانک علی دی آواز وچ سنو۔
  16. فرخ منظور

    شاہ حسین رہئیے وو ! نال سجن دے رہئیے وو- شاہ حسین

    ایہو کافی عابدہ پروین دی آواز وچ سنو۔
  17. فرخ منظور

    ہزاروں منزلیں پھر بھی مری منزل ہے تو ہی تو - امیتا پرسو رام میتا

    واہ مولانا جنید جمشید عرف کاشفی صاحب۔ کیا بات ہے آپ کی۔ لیکن یہ غیر مسلموں کا کلام پوسٹ کر کے آپ جہنم میں جگہ بنا رہے ہیں۔
  18. فرخ منظور

    ہزاروں منزلیں پھر بھی مری منزل ہے تو ہی تو - امیتا پرسو رام میتا

    واہ مولانا جنید جمشید عرف کاشفی صاحب۔ کیا بات ہے آپ کی۔ لیکن یہ غیر مسلموں کا کلام پوسٹ کر کے آپ جہنم میں جگہ بنا رہے ہیں۔
  19. فرخ منظور

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    کچھ ہے وحشت کچھ مری فرزانگی ہے کُل ملا کے کیا یہی دیوانگی ہے؟ (فرخ منظور)
Top