نتائج تلاش

  1. La Alma

    یوئیفا چیمپئنز لیگ 2018-19

    میں غلطی سے اسے چیمپینزی لیگ پڑھ گئی تھی۔ :):)
  2. La Alma

    بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی ۔۔۔

    بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی ۔۔۔
  3. La Alma

    تخلیق یا ارتقاء

    ڈارون کی تھیوری پر criticism ملاحظہ فرمائیں۔ "Today our duty is to destroy the myth of evolution, considered as a simple, understood, and explained phenomenon which keeps rapidly unfolding before us. Biologists must be encouraged to think about the weaknesses and extrapolations that...
  4. La Alma

    Music by Itzhak Perlman

    نجانے کیوں اس کمپوزیشن میں انڈو پاک میں تخلیق ہونے والی دھنوں جیسا تاثر ملتا ہے۔
  5. La Alma

    تخلیق یا ارتقاء

    آپ تو سنجیدہ ہو گئے۔
  6. La Alma

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    یہ ضرور آپ پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ پتا کروائیں یہ پودا کہیں آپ کی بیگم نے تو نہیں لگوایا ہوا۔ :)
  7. La Alma

    تخلیق یا ارتقاء

    ارتقاء کی تھیوری کی ایک نفسیاتی توجیہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ ممکن ہے ڈارون اپنے بچپن میں ٹارزن کی کہانیاں پڑھتا رہا ہو . اور یہ بات اس کے تحت الشعور میں بیٹھ گئی ہو کہ انسانوں کے جدِ امجد کا تعلق ضرور بندروں کی ہی کسی قسم سے ہو گا۔ :):)
  8. La Alma

    تخلیق یا ارتقاء

    میری نظر میں ایسی کوئی ایک بھی مثال نہیں ہے جس سے ایک نوع دوسری نوع میں تبدیل ہو گئی ہو۔ اگر ایسا ہوتا تو سائنس کی دنیا میں ایک عظیم انقلاب آ جاتا۔ پھر نظریۂ ارتقاء کو تسلیم کرنے میں کیا چیز مانع تھی۔ Controlled Environment میں تجربات کی نوعیت بالکل اسی طرح کی ہے جس کی ایک مثال اوپر جاسم محمد...
  9. La Alma

    تخلیق یا ارتقاء

    انواع میں Adaption کی وجہ سے کچھ تغیرات یا تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں۔ Controlled Environment میں ایسے تجربات بھی ہوئے ہیں جن سے خاطر خواہ نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ انہی variations کی بنیاد پر یہ نتیجہ اخذ کر لیا گیا ہے کہ ماضی بعید میں کچھ اسی طرح ایک اسپیشیز بالکل مختلف اسپیشیز میں تبدیل ہو گئی ہو...
  10. La Alma

    اس کی جگہ نبیوں یا عالموں زیادہ بہتر ہے۔

    اس کی جگہ نبیوں یا عالموں زیادہ بہتر ہے۔
  11. La Alma

    یہ فصیح اردو نہیں۔ اگر نبی کی جمع انبیاء اور عالم کی جمع علماء موجود ہے تو پھر اس کی کیا ضرورت ہے۔

    یہ فصیح اردو نہیں۔ اگر نبی کی جمع انبیاء اور عالم کی جمع علماء موجود ہے تو پھر اس کی کیا ضرورت ہے۔
  12. La Alma

    تخلیق یا ارتقاء

    بے فکر رہیے! ارتقاء کا سفر انسان تک پہنچ کر رک تو نہیں گیا۔ ان ماحولیاتی تبدیلیوں، گرین ہاؤس افیکٹ، جنگوں کی تباہ کاریاں ، تابکاری کے اثرات وغیرہ سے نسلِ انسانی کی بقا کو کوئی خطرہ نہیں۔ اگر ماضی میں Hominidae فیملی کا ایک گروپ، نسبتًا بہت کم ذہنی استعداد رکھنے کے باوجود Natural Selection کے...
  13. La Alma

    تخلیق یا ارتقاء

    ایک بات تو بتائیے اگر ذہانت کا واحد مقصد وجود کو قائم رکھنا ہے تو کیا انسانی بقا کے لیے علمِ عروض سیکھنا ضروری ہے۔ :)
  14. La Alma

    چند انتظامی تبدیلیاں

    وضاحت کا شکریہ! آپ کے لیے نیک تمنائیں۔
  15. La Alma

    تخلیق یا ارتقاء

    Lolz
  16. La Alma

    تخلیق یا ارتقاء

    میں thesis یا پوسٹ گریجویٹ لیول پر بات نہیں کر رہی۔ یونیورسٹی غلط کہہ گئی۔ اسکول یا کالج کی سطح پر تعلیمی نصاب کے بارے میں بات کر رہی ہوں۔
  17. La Alma

    تخلیق یا ارتقاء

    کیا کسی سیکولر ریاست کی کسی یونیورسٹی میں قرآن کو بطور کتاب پڑھایا جاتا ہے، جیسے ہمارے ہاں نصابی کتب میں ڈارون کی تحقیق سے متعلق ابواب موجود ہیں۔ اگر کسی کو علم ہو تو بتائے۔
  18. La Alma

    تخلیق یا ارتقاء

    کسی بھی نئی species کا پہلی بار ظہور ارتقاء ہی کہلائے گا۔ چاہے وہ کسی existing جاندار کی mutated شکل ہو یا آزادانہ طور پر ہو ۔ جس growth یا development کی آپ بات کر رہے ہیں وہ بعد میں ان کے offsprings کی پیدائش سے متعلقہ ہے۔ جیسے رحمِ مادر میں بچے کی پیدائش۔
  19. La Alma

    تخلیق یا ارتقاء

    اچھا تو آپ اس کو ارتقاء کہتے ہیں:) یہ تو موسم ، ماحول ، خوراک اور آب و ہوا کے مطابق adaptability ہے ۔ ایسی تو ہزار ہا مثالیں مل جائیں گی۔ دنیا کے مختلف خطوں میں لوگوں میں رنگ، نسل اور قد کاٹھ میں فرق اسی وجہ سے ہے۔
  20. La Alma

    چند انتظامی تبدیلیاں

    آپ کو یہ انتظامی عہدہ مبارک ہو۔
Top