نتائج تلاش

  1. La Alma

    کثرتِ ازدواج (Polygamy )

    ہمارا المیہ یہ ہے کہ بیشتر لوگ قرآن میں تحقیق اور تحریف کو ایک ہی معنوں میں لیتے ہیں۔ کیا قرآن کے ترجمے کا کوئی ایک بھی ورژن موجود ہے، جسے ہمارے نبؐی نے اپروو کیا ہو؟ الله نے وحی کے ذریعے قرآن کی صورت جو بھی احکامات بھیجے، ہمارے نبیؐ نے وہ سب ہم تک من و عن پہنچا دیے۔ اس میں سے نہ کچھ چھپایا اور...
  2. La Alma

    کثرتِ ازدواج (Polygamy )

    قرینِ قیاس یہی ہے کہ اس کے پیچھے کوئی عہد ہو سکتا ہے۔ جہاں تک میری معلومات کا تعلق ہے، حضرت علیؓ نے حضرت فاطمؓہ کی زندگی میں نکاحِ ثانی کی خواہش ظاہر کی تھی۔ حضرت فاطمہؓ فریاد لے کر حضورؑ کے پاس تشریف لے گئیں۔ آپؐ نے فرمایا کہ میں نے اس سے قبل اپنے ایک داماد ابو العاص بن ربیع کو اپنے وعدے میں...
  3. La Alma

    کثرتِ ازدواج (Polygamy )

    کیا یہ مطلوبہ نتائج پہلے نکاح کو آسان بنانے سے حاصل نہیں کیے جا سکتے؟ قدرت کا انتظام بہت منصفانہ ہے۔ اگر زمینی حقائق پر نگاہ ڈالیں تو دنیا میں آبادی کے لحاظ سے مردوں اور عورتوں کا تناسب قریب قریب یکساں ہے۔ پاکستان میں حالیہ مردم شماری کے مطابق 100 عورتوں کے مقابلے میں 105 مرد ہیں ۔یعنی مردوں کی...
  4. La Alma

    کثرتِ ازدواج (Polygamy )

    موضوعِ بحث تعدد ازواج میں "عدل" ہے اور عدل کے تمام تقاضے پورے کرنا ہر کسی کے بس کا روگ نہیں ہے۔ یہ شرط اللہ نے رکھی ہے۔ اس کا صیہونی میڈیا، مغربی تہذیب کے پروپیگنڈے اور حرام کام کے لیے ذہن سازی سے کیا تعلق ہے۔ عدل کا دائره کار نہایت وسیع ہے۔ اسلام نے نکاح کے معاملے میں شخصی آزادی، فطرتی رحجانات...
  5. La Alma

    کثرتِ ازدواج (Polygamy )

    کچھ دن پہلے یو ٹیوب پر کسی مولانا کا بیان سننے کو ملا۔ ان کا فرمانا تھا کہ ایک اچھے مرد پر کسی عورت کے اکیلے کا حق ہونا ہی نہیں چاہیے۔ ایک سے زیادہ خواتین کو ایسے مرد کی اچھائی سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔
  6. La Alma

    کثرتِ ازدواج (Polygamy )

    یہ آیت یقینًا یتیم لڑکیوں ہی سے متعلق ہے لیکن اگر آزاد عورتیں بھی اپنی رضامندی سے کسی کی دوسری، تیسری یا چوتھی بیوی بننا پسند کریں تو اعتراض کی گنجائش نہیں بنتی۔ اسلام کے قوانین میں نہایت لچک موجود ہے۔ اگر کوئی اپنے لیے polygamy پسند کرتا ہے تو ایسی خواتین کا انتخاب کرے جنہیں اپنے شوہر کی ایک سے...
  7. La Alma

    کثرتِ ازدواج (Polygamy )

    اسلام جنسی تفریق سے بالاتر ہو کر معاشرے کے ہر فرد کے حقوق اور مفادات کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے۔ کثرتِ ازدواج کے حوالے سے آج کل بیشتر مفتیانِ اکرام الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر مردوں کو ایک سے زیادہ نکاح کی نہ صرف باقاعدہ ترغیب دیتے ہوئے نظر آتے ہیں بلکہ ان کے ثمرات گنواتے نہیں تھکتے۔ کیا ان کی نظر...
  8. La Alma

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    درد و غم دل کی طبیعت بن گئے اب یہاں آرام ہی آرام ہے
  9. La Alma

    خون کا عطیہ

    جو میرا ہے۔ :)
  10. La Alma

    محفل کے جِن بھوت

    ویلکم ! مجھے لگا کہ آپ اگلی سالگرہ کی تیاریوں میں مصروف ہو گئی ہیں۔ :)
  11. La Alma

    خون کا عطیہ

    بچوں کا ممکنہ بلڈ گروپ والدین کے genotype کی وجہ سے ہوتا ہے۔ O گروپ کا genotype فقط OO ہی ہوتا ہے۔ چونکہ آپ دونوں کا O گروپ ہے اس لیے آپ کے بچے بھی صرف اسی بلڈ گروپ کے ہونگے۔
  12. La Alma

    خون کا عطیہ

    وہ آپ کے لیے خون کا انتظام کرنے چلا گیا ہو گا۔ :)
  13. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پین کی بجائے اب لکھنے کے لیے زیادہ تر کی بورڈ کا استعمال ہوتا ہے۔
  14. La Alma

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سبھی کام میں جت گئے ہیں۔
  15. La Alma

    تخلیق یا ارتقاء

    تعجب ہے کہ آپ اس اعتراض کے رد میں دوبارہ بالکل ویسی ہی مثال پیش کر رہے ہیں جس پر اعتراض اٹھایا گیا ہے۔ نتیجہ کیا برآمد ہوا؟ تشکیک تو اپنی جگہ پر قائم ہے۔ بات اتنی سیدھی بھی نہیں ہے جتنی آپ سمجھ رہے ہیں۔ اس تھیوری کو من و عن تسلیم کرنے میں اس کا کمپلیکس ڈیزائن آڑے آتا ہے۔ صرف Natural Selection کے...
  16. La Alma

    تخلیق یا ارتقاء

    ارتقاء کی ایک عمومی تعریف بھی ہے۔ کسی بھی شے کی تخلیق میں ارتقائی مراحل تو یقینًا آتے ہیں ۔ آدم کی تخلیق بھی انہیں مراحل سے گزر کر ہوئی ہو گی۔اختلاف اس پر نہیں۔ فی الحال موضوع بحث ارتقاء کی وہ سائنسی تعریف ہی ہے جو بیالوجسٹس کرتے ہیں۔ جس کی رو سے انسان لازمًا ماضی میں زمین پر بسنے والے کسی...
  17. La Alma

    محفل کے جِن بھوت

    مدیر بننے کے بعد نور سعدیہ شیخ بھی غائب ہیں۔
  18. La Alma

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ورق پہ رات کے لکھی ہے صبح کی تحریر یہ ایک وقت ہے بے رنگ و نور سا کوئی
  19. La Alma

    یوئیفا چیمپئنز لیگ 2018-19

    ہوں گے دور پار کے، ہماری ان سے بنتی نہیں۔
  20. La Alma

    یوئیفا چیمپئنز لیگ 2018-19

    اباؤ اجداد جو ٹھہرے :)
Top