نیٹ پر بیشتر فورمز تھے جو اب فعال نہیں ہیں۔ کیا یہ بات ایڈمنز کے دائرہ اختیار میں ہوتی ہے کہ اپنی مرضی کی کوئی بھی پالیسی تشکیل دیں،چاہے تو سائٹ کو چلتا رہنے دیں یا کسی بھی وقت بند کر دیں؟
پوچھنا یہ چاہ رہی ہوں کہ ایڈمن ہونا کیا انتظامی نوعیت کا کوئی عہدہ ہے یا پھر ایڈمنز کو کسی سائٹ کے مالکانہ...