نور سعدیہ شیخ!
میں آپ کے خلوص اور محبت کی مقروض ہوں۔ یہ آپ کی اعلیٰ ظرفی کی دلیل اور حسنِ ظن ہے کہ آپ نے میرا ذکر ہمیشہ اچھے الفاظ میں کیا۔ اس قدر افزائی کے لیے تہہ دل سے آپ کی شکر گزار ہوں۔
میری طرف سے یہ تحفہ قبول کیجئے:):)
میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے اپنی زندگی کے کچھ پل اتنے خوبصورت اور...