تمام پاکستانیوں کو ایک نئی منتخب حکومت مبارک ہو۔ اب وقت آگیا ہے کہ ماضی کے تمام اختلافات اور سیاسی رنجشیں بھلا کر ملکی کی ترقی اور خوشحالی کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں۔گزشتہ چند سالوں سے سیاست کے نام پر سوشل میڈیا پر جو ایک طوفان بد تمیزی برپا ہے، اس کی روک تھام کے لیے بھی سنجیدہ کوششیں کی جانی...