کیا سٹریٹ لائٹس کے سوئچز کھمبوں پر لگے ہوتے ہیں؟
یہ ادارے کی پالیسی میں شامل تھا یا آپ رضاکارانہ طور پر یہ سب کرتی تھیں۔ امتحانی پرچوں میں سے پھاڑے گئے خالی صفحات سے کیا واقعی اگلے امتحانات کے لئے جوابی کاپیاں بنائی جاتی تھیں؟
لگتا ہے ان صاحب کی کڑاہی تیار ہو رہی ہے۔ مجھے تو کچھ مضحکہ خیز لگا۔ دیگچہ صرف ڈسپلے کے لیے ہوتا تو زیادہ بہتر لگتا۔ اگر بطور ریسیپشن کاؤنٹر ہی استعمال کرنا تھا تو دیگچے کو ڈھک کر کاؤنٹر کا کام لیتے اور ان صاحب کو پیچھے بٹھاتے ۔
مزید برآں یہ تمام عددی کرامات "سبع سمٰاوات" تلے ظہور پذیر ہوئیں۔ جس کرہء ارض پر یہ کرشمہ ہوا وہاں زمین کی تہیں بھی سات تھیں؛ سات ہی بر اعظم تھے۔ دنیا کے سات عجوبے بھی بہت مشہور تھے۔ ہفتے کے دن بھی سات مقرر تھے اور تو اور قوسِ قزح میں رنگوں کی تعداد بھی سات ہی تھی۔
قبلہ زیک آپ کو بہت مبارک ہو۔