یہ تخصیص صرف شاعری کے ساتھ ہی نہیں برتی جا رہی بلکہ فنونِ لطیفہ کی دیگر اصناف بھی اس سے بچ نہیں سکیں۔ فطرت اظہار مانگتی ہے اور یہ اظہار ضروری نہیں ہمیشہ کسی قانون کے ہی تابع ہو۔ منظم اظہار، ہنر کے زیرِ اثر پروان چڑھتا ہے۔ ایسا ہنر جو قواعد و ضوابط اور اصولوں کا پابند ہو۔ جہاں طبع سلیم تو ہو لیکن...