محترم! آیت کے آخری حصّے سے اسی بات کو تقویت ملتی ہے کہ یہ آیت صریحًا مالِ غنیمت سے ہی متعلق ہے ۔
جب میدانِ جنگ میں فوجیں آمنے سامنے ہوں اور دشمن پر غلبہ پا لینے کے بعد اگر کسی کے ہاتھ کوئی شے لگ جائے تو اس کا پانچواں حصّہ خدا کے لیے مختص کیا گیا ہے۔ انتہائی مخصوص حالات میں اس کا حکم ہے۔ اسے زکوة...