نتائج تلاش

  1. La Alma

    Monopoly of dogmatic minds

    Monopoly of dogmatic minds
  2. La Alma

    برونائی میں بدفعلی، ہم جنس پرستی پر سنگسار کی سزا

    یہ درست ہے کہ گواہان کی عدم موجودگی مجرم کو ہی فائدہ دے گی اور مظلوم کے لئے انصاف کا حصول مشکل ہی نہیں بلکہ تقریباً ناممکن ہو جائے گا۔ ہزاروں واقعات میں سے کوئی ایک آدھ ہی ایسا واقعہ ہوتا ہو گا جس کے چار عینی گواہ بھی موجود ہوں۔ تعجب ہوتا ہے کہ حدود سے متعلق شرعی قوانین کی تشریح کرتے ہوئے، چار...
  3. La Alma

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کوئی بھی منظر نیا نہیں۔ تھکا ہارا دن، شام کی دہلیز پر آتے ہی اپنا ازلوں پرانا زرد چوغہ چاند کی الگنی پر لٹکا دیتا ہے اور پھر وہی بوسیدہ، ملگجی رات کی چادر اوڑھ کر چپ چاپ سو جاتا ہے۔
  4. La Alma

    انسان اشرف المخلوقات ہے کہ نہیں؟

    بالکل!! ایک Zoo کا چکر لگا کر آئیں پھر یہی سوال دوبارہ پوچھیں۔ :)
  5. La Alma

    انسان اشرف المخلوقات ہے کہ نہیں؟

    یہ سوال کسی بچے سے پوچھ کر دیکھیں۔
  6. La Alma

    انسان اشرف المخلوقات ہے کہ نہیں؟

    سائنس اور مذہب کو زحمت دیے بغیر، یہ گتھی صرف کامن سینس استعمال کرکے بھی سلجھائی جا سکتی ہے۔
  7. La Alma

    14 فروری بطور یوم حجاب ڈیزائن مقابلہ

    یہ تو مرد حضرات کے ساتھ سراسر ناانصافی ہے۔ویلنٹائنز ڈے اکیلے خواتین تو نہیں مناتیں۔ مردوں کا قبلہ درست رکھنے کے لئے 14 فروری کو ایک آدھ ٹوپی یا تسبیح ڈیزائننگ کا مقابلہ بھی ہونا چاہیے۔
  8. La Alma

    تاسف ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ،ملنے کے نَہیں نایاب ہیں ہم

    انّا للہ وانّا الیہ راجعون۔۔ انتہائی دلی رنج ہوا۔ اللہ تعالٰی ان کی آخرت کی تمام منازل کو آسان کرے۔ ان کے حسنات کو قبول کرے اور خطاؤں کو معاف فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے ۔ بحثیت محفلین کسی دوسرے محفلین کے لئے ایسے تعزیتی جملے تحریر کرنا بذاتِ خود ایک نہایت تکلیف دہ امر ہے۔ خدا سب...
  9. La Alma

    کثرتِ ازدواج (Polygamy )

    چونکہ یہ ایک پبلک فورم ہے اور ایسے بہت سے شرعی مسائل جو روزمرہ زندگی میں زیرِ بحث نہیں آتے یا ان پر بات کرنا معیوب سمجھا جاتا ہے، تو اکثر لوگ ایسے بحث و مباحث سے اثر قبول کر کے کسی مخصوص نتیجے پر پہنچ جاتے ہیں اور ایک عمومی رائے قائم کر لیتے ہیں۔ جو ضروری نہیں ہمیشہ درست ہی ہو۔ لہٰذا دین کے...
  10. La Alma

    ویکی منصوبہ سرخ پوش خواتین

    وکیپیڈیا کے استعمال، اور اس پر مضمون نگاری کے طریقۂ کار سے متعلق اگر کوئی tutorial بنا کر اس کا لنک یہاں آن لائن فراہم کر دیا جائے تو شاید زیادہ مفید ثابت ہو۔ عدم دلچسپی کی ایک وجہ طریقۂ استعمال سے ناواقفیت بھی ہو سکتی ہے۔ اگر ٹوٹوریل موجود ہو گا تو شاید بہتر رسپانس مل سکے اور فرداً فرداً سب کی...
  11. La Alma

    تہنیت و اعتراف عظمت : برائے الف عین صاحب مدظلہ العالی

    عمومًا استاد چھٹی کر لے تو وہ دن شاگردوں کے لیے بہت خوشی کا دن ہوتا ہے۔ لیکن سر الف عین آپ وہ استاد ہیں کہ آپ کے شاگرد چاہتے ہیں کہ آپ کبھی بھی چھٹی نہ کریں ۔ آپ کے لیے بہت عقیدت، احترام اور دعائیں!!!
  12. La Alma

    چینی قونصل خانے پر حملہ ناکام بنانے والی پولیس افسر سہائی عزیز

    وعلیکم السلام! آپ نے جن تراجم کا حوالہ دیا بلاشبہ وہ اپنی جگہ پر نہایت معتبر ہیں اس میں کوئی کلام نہیں۔ لیکن قرآن کی تفہیم کے لیے یہ لازم تو نہیں کہ بدرجہء اولیٰ صرف مروجہ تراجم سے ہی استفادہ کیا جائے_ قرآن میں زینت کا استعمال مختلف معنوں میں آیا ہے۔ آیت کے سیاق و سباق سے ہی کثیر المعانی والے...
  13. La Alma

    کثرتِ ازدواج (Polygamy )

    انسان ذی شعور مخلوق ہے۔ حفظِ ما تقدم کے طور پر اپنے لیے کوئی بھی فیصلہ لے سکتا ہے۔ ضروری نہیں صرف عدل ہی بنیاد ہو، کوئی بھی وجہ ہو سکتی ہے۔ کتنے کاروباری معاہدے ایسے ہوتے ہیں جس میں کسی ممکنہ نقصان یا خسارے کے پیشِ نظر محفوظ راستہ اپنایا جاتا ہے۔ کیا ایسے تمام کانٹریکٹس یا معاہدے فاسد ٹھہریں گے...
  14. La Alma

    کثرتِ ازدواج (Polygamy )

    اِنَّ اللّهَ يُحِبُّ الْمُقْسِطِيْنَ ۔ بے شک اللہ انصاف کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے۔ ایک عادل اور منصف خدا سے یہ توقع کیسے کی جا سکتی ہے کہ وہ مردوں کو تو تعدد ازواج کی اجازت دے دے اور عورتوں کے حقوق کی حفاظت کا اللہ خود ادنٰی درجے کا انتظام بھی نہ کرے اور اسے صرف اور صرف مردوں کی صوابدید پر...
  15. La Alma

    کثرتِ ازدواج (Polygamy )

    بہت شکریہ محترم ، آپ کی رائے جاننا ہی مقصود تھا۔
  16. La Alma

    کثرتِ ازدواج (Polygamy )

    آپ کے بیانات سے واضح ہے کہ آپ تعدد ازواج کو بطور exceptional case کے نہیں لیتے بلکہ معاشرے میں ایک سے زیادہ نکاح کو رواج دینے کے حامی ہیں۔ چلیں یہ بات تو طے ہوئی کہ مرد جب چاہے دوسری شادی کر سکتا ہے۔ اس پر کوئی روک ٹوک اور پابندی نہیں۔ رہی بات اللہ کے اس حکم کی " فَإِنْ خِفْتُمْ أَلَّا...
  17. La Alma

    کثرتِ ازدواج (Polygamy )

    ٹوٹلی سپیچ لیس!!! ویسے اگر کوئی چار شادیاں کرنا چاہے تو پھر وہ اپنے عدل کی صفت کو کیسے چیک کرے گا۔ چار پلڑوں والا ترازو تو واقعی کبھی نہیں دیکھا. ایک پلڑے والا ترازو۔
  18. La Alma

    چینی قونصل خانے پر حملہ ناکام بنانے والی پولیس افسر سہائی عزیز

    قُل لِّلْمُؤْمِنِينَ يَغُضُّوا مِنْ أَبْصَارِهِمْ وَيَحْفَظُوا فُرُوجَهُمْ ۚ ذَٰلِكَ أَزْكَىٰ لَهُمْ ۗ إِنَّ اللَّهَ خَبِيرٌ بِمَا يَصْنَعُونَ (30) وَقُل لِّلْمُؤْمِنَاتِ يَغْضُضْنَ مِنْ أَبْصَارِهِنَّ وَيَحْفَظْنَ فُرُوجَهُنَّ وَلَا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلَّا مَا ظَهَرَ مِنْهَا ۖ...
  19. La Alma

    کثرتِ ازدواج (Polygamy )

    محترم یہ میں نے کب کہا؟ فیصلہ تو خدا کے ہاتھ میں ہے۔
Top