Music by Itzhak Perlman

مجھے لگتا ہے وائلن کی آواز ہی شاید کافی حد تک برِصغیری سی ہے۔
اس میں اکثر ہی غیر برِ صغیری گانے یا دھنیں بھی کافی لوکلائزڈ سی محسوس ہوتی ہیں۔
شاید گانے یا دھنوں میں رونے دھونے اور غم زدہ ہونے کا اظہار برِصغیر کے گانوں میں زیادہ کھل کر کیا جاتا ہے عین ممکن ہے وائلن اپنی آواز کے اسی تاثر کی وجہ سے اکثر برِ صغیری دھنوں جیسا ہی سنائی دیتا ہے۔
 
اور ابھی یوٹیوب پر دیکھنے سے پتہ چلا کہ یہ پرفارمنس Itzhak Perlman کی نہیں بلکہ Govind Menon کی ہے لیکن مزید سرچ کرنے پر کھلا کہ گووِند نے بھی Franz Schubert کی ایک خوبصورت کمپوزیشن Serenade کو چرایا ہے۔
 
آخری تدوین:
Top