کمیونیکیشن کی تاریخ سے مجھے ایک پرانا لطیفہ یاد آگیا اسے نیا کر کے لکھ رہا ہوں۔
زرداری صاحب امریکہ کے دورے پر پہنچے تو اوبامہ اسے ایک جنگل میں لے گیا اور کہا کہ یہاں سے کھودو۔ زرداری نے کہا کیوں جناب اوبامہ صاحب؟ اوبامہ کہنے لگے ارے بھائی کھودو میں تمہیں امریکہ میں کمیونیکیشن کی تاریخ سے آگاہ...