اِک معمّہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا ۔ حامد علی خان، فانی بدایونی

فرخ منظور

لائبریرین
اِک معمّہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا
زندگی کاہے کو ہے ، خواب ہے دیوانے کا

شاعر: فانی بدایونی
گلوکار: حامد علی خان

 
Top