گلشنِ ہند از مرزا علی لطف ڈاؤن لوڈ کریں۔

فاتح

لائبریرین
واہ واہ واہ! آپ تو عید سے قبل ہی عید کروانا چاہ رہے ہیں۔ انتہائی عمدہ منتخبات اور تعارفات پر مبنی کارآمد کتاب ہے۔
بے حد شکریہ جناب
 

فرخ منظور

لائبریرین
بہت شکریہ فاتح صاحب! :) عید کے تحائف کے طور پر الطاف حسین حالی کی دو کتابیں بھی پیش کی ہیں۔ اسے بھی دیکھیے گا۔
 

الف عین

لائبریرین
یہ سب کتابیں برقیانے کے لئے خام مواد کی حیثیت رکھتی ہیں، لیکن کوئی اس کا بیڑا تو اٹھائے!!
 

فرخ منظور

لائبریرین
یہ سب کتابیں برقیانے کے لئے خام مواد کی حیثیت رکھتی ہیں، لیکن کوئی اس کا بیڑا تو اٹھائے!!

اعجاز صاحب ہمیں کتابیں برقیانے کے علاوہ ہر کام سے دلچسپی ہے۔ پہلے میر مہدی مجروح کا دیوان اسی سائٹ سے برقیانے کے لئے مہیا کیا تھا لیکن کچھ خبر نہیں کہ کیا ہوا۔
 
Top