دوگانا بڑے دل والا ۔ فلم گیت (کشور، لتا، آر ڈی برمن)

فرخ منظور

لائبریرین
نبیل اور زونی کی پوسٹ سے مجھے 1980 کے اور پیانو کے استعمال والے گانے یاد آنے لگے۔ اور یوں اس فلم کے سب گیت میرے ذہن میں گونجنے لگے۔ سب سے پہلے اس فلم کا یہ گیت جس میں پیانو کا استعمال بہت ہی خوبصورتی سے کیا گیا ہے۔ آر ڈی برمن اگر symphonies کمپوز کرتا تو شاید بہت اچھی کمپوز کر سکتا تھا۔ اس گیت کے شروع میں پیانو کے ایک چھوٹے سے ابتدائیہ سے یہ بات بہت حد تک درست لگتی ہے۔ پیانو کا یہ ابتدائیہ بہت ہی عمدہ ہے اور مجھے وہاں لے جاتا ہے جہاں میں نے ٹرن ٹیبل یعنی گراموفون ریکارڈ پلئیر پر جب یہ گانا پہلی بار سنا تھا۔


گلوکار کشور کمار
فلم: بڑے دل والا 1983
موسیقی: آر ڈی برمن

جیون کے دن چھوٹے سہی، ہم بھی بڑے دل والے

اس گانے کا آڈیو ورژن جس میں پیانو کا ابتدائیہ بالکل واضح ہے۔

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=GlrKedrn574&feature=related"]YouTube - Jeevan ke din chote sahi (Kishore)[/ame]

اسی گانے کا فلمی ورژن جس میں پیانو کا ابتدائیہ شامل نہیں۔

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=EciSOtQ_liM"]YouTube - JEEVAN KE DIN[/ame]
 

فرخ منظور

لائبریرین
کہیں نہ جا، آج کہیں مت جا
گلوکار: لتا منگیشکر، کشور کمار

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=Px8nEsvpq5Q"]YouTube - "Kahin Na Jaa" from Bade Dil Wala[/ame]
 

فرخ منظور

لائبریرین
تجھ میں کہا ہے دیوانے
گلوکارہ: لتا منگیشکر

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=m6T6HOzLiSs&feature=related"]YouTube - "Tujh Mein Kya Hai Deewane" from Bade Dil Wala[/ame]
 
Top