نتائج تلاش

  1. نبیل

    خورشید گوہر قلم کی جانب سے خطاطی کی تعلیم

    یوٹیوب پر ایک اور چینل ملا ہے جس میں پاکستان کے مشہور خطاط خورشید گوہر قلم کی جانب سے خطاطی کی تعلیم دی گئی ہے۔ ویڈیو دیکھنے پر معلوم ہوتا ہے کہ یہ دنیا ٹی وی چینل پر پروگرام بھی ہوا کرتا تھا۔ ان ویڈیوز کی کوالٹی زیادہ اچھی نہیں معلوم ہوتی۔ اگر کسی کو بہتر کوالٹی کی ویڈیوز کا علم ہو تو ضرور ان...
  2. نبیل

    نقش سکول آف آرٹس کی جانب سے خطاطی کی تعلیم

    آج یوٹیوب پر ویڈیوز براؤز کرتے ہوئے نقش سکول آف آرٹس کا یوٹیوب چینل دریافت ہوا جس میں نستعلیق خطاطی سے متعلق اردو میں معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ مزید کریدنے پر معلوم ہوا کہ نقش سکول آف آرٹس لاہور میں بھاٹی گیٹ میں ہے۔ خطاطی سیکھنے کے شوقین احباب کے لیے یہ ویڈیوز مفید ثابت ہو سکتی ہیں۔ ذیل میں اس...
  3. نبیل

    مصنوعی ذہانت کا ایک اور سنگ میل، گوگل کے الفا گو پروگرام کی گو چیمپین کوشکست

    میموری اور کیلکولیشن کی صلاحیت ایک مرتبہ پروگرام کرنے کے بعد فکسڈ رہتی ہے جبکہ مشین لرننگ کی صلاحیت وقت اور ڈیٹا کے ساتھ بڑھتی رہتی ہے۔
  4. نبیل

    زین فورو کے بارے میں مشورہ

    آپ پہلے زین فورو کا لائسنس خرید لیں، اس کے بعد اردو لینگویج اور تھیم فائلیں آپ کو فراہم کرنے کا بندوبست کیا جا سکتا ہے۔
  5. نبیل

    مصنوعی ذہانت کا ایک اور سنگ میل، گوگل کے الفا گو پروگرام کی گو چیمپین کوشکست

    میری معلومات کے مطابق مصنوعی ذہانت کی صلاحیت کا انحصار حسابی پیٹرنز پر نہیں ہوتا۔ کیونکہ ایسے پیٹرنز کو ڈٹرمنسٹک الگورتھمز کے ذریعے ماڈل کیا جا سکتا ہے۔ مصنوعی ذہانت کی صلاحیت کا انحصار مشین لرننگ پر ہوتا ہے، یعنی کہ کسی ڈٹرمنسٹک الگورتھم کی بجائے مصنوعی ذہانت ڈیٹا سے سیکھتی ہے۔ اس طرح یہ ذہانت...
  6. نبیل

    مصنوعی ذہانت کا ایک اور سنگ میل، گوگل کے الفا گو پروگرام کی گو چیمپین کوشکست

    گزشتہ کچھ سالوں میں مصنوعی ذہانت میں ہونے والی پیشرفت کی بدولت سائنس فکشن کے افسانے اب حقیقت کا روپ دھار رہے ہیں اور اب سوال یہ نہیں رہا کہ آیا مصنوعی ذہانت کبھی انسانی ذہانت پر حاوی ہو سکے گی یا نہیں بلکہ اب سوال یہ پوچھا جاتا کہ یہ کب ہونے والا ہے۔ دنیا کے بہترین ذہن اب اس سوال کا جواب تلاش کر...
  7. نبیل

    سکائپ ٹرانسلیٹر میں عربی کی سپورٹ

    سکائپ ٹرانسلیٹر سکائپ سوفٹویر کی وہ فیچر ہے جس کے ذریعے آواز کو رئیل ٹائم میں دوسری زبان میں ترجمہ کرکے شریک گفتگو کو پہنچا دیا جاتا ہے۔ مشہور سائنس فکشن ٹی وی سیریز سٹار ٹریک میں اسی طرح کے ایک آلے کا استعمال کیا جاتا تھا جسے یونیورسل ٹرانسلیٹر کہا جاتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ سکائپ ٹرانسلیٹر میں...
  8. نبیل

    ہیکرز نے بنگلہ دیش کے 80 ملین ڈالر چرا لیے، ہجے کی غلطی سے ایک ارب کی ڈکیتی نہ ہو سکی

    ایک خبر کے مطابق ہیکروں نے آن لائن نقب زنی کے ذریعے بنگلہ دیش کے سینٹرل بینک سے 80 ملین ڈالر چوری کر لیے۔ اسی خبر کی تفصیلات کے مطابق اس چوری میں ایک ارب ڈالر لوٹے جانے تھے لیکن ہیکرز نے ایک ٹرانزیکشن میں foundation کے سپیلنگ کو غلطی سے fandation لکھ دیا۔ :) اتنی دیر میں ایف بی آئی کو بھی ان غیر...
  9. نبیل

    مائیکروسوفٹ کی اوپن سورس اور کلاؤڈ کمپیوٹنگ میں مزید پیشرفت

    مائیکروسوفٹ کمپیوٹنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا میں اب اپنے کردار کا ازسرنو تعین کر رہی ہے۔ اگرچہ ڈیسک ٹاپ کی دنیا میں ابھی تک مائیکروسوفٹ کا راج ہے، لیکن موبائل اور کلاؤڈ کمپیوٹنگ کی دنیا میں ڈیسک ٹاپ کی اہمیت کم ہوتی جا رہی ہے۔ مائیکروسوفٹ نے بھی اس بات کا ادراک کر لیا ہے کہ اس کی مکمل...
  10. نبیل

    انگریزی میں خوش خطی کی ابتداء

    سب دوستوں کا پذیرائی کا شکریہ۔ اب اپنی لکھائی کا نمونہ بھی تو پیش کریں۔ :) کسی زمانے میں میرا انگریزی کا خط واقعی خوبصورت ہوتا تھا اور میں نے لکھائی کے مقابلے میں انعام بھی حاصل کیا ہوا ہے۔ لیکن بعد میں لکھائی کی خوبصورتی تیزرفتارتحریر کی نذر ہوگئی۔
  11. نبیل

    انگریزی میں خوش خطی کی ابتداء

    السلام علیکم، اردو کی طرح انگریزی میں بھی خوش خطی کے سلسلے کی ابتداء کر رہا ہوں۔ جو دوست اس سلسلے میں شرکت کرنا چاہیں، ان سے درخواست ہے کہ سادہ پین یا پنسل سے ذیل کا جملہ اپنی لکھائی میں شئیر کر دیں: In the name of Allah, the most Merciful, the most Beneficient ذیل میں یہی جملہ میری لکھائی میں...
  12. نبیل

    بسم اللہ کریں، خوش خطی کھیل کی ابتداء

    السلام علیکم، جیسا کہ میں ایک اور دھاگے میں خوش خطی کے سلسلے کی تجویز پیش کر چکا ہوں، یہاں اسی سلسلے کی ابتدا کر رہا ہوں۔ سب احباب سے درخواست ہے کہ سادہ پین یا پنسل سے اپنی لکھائی میں بسم اللہ الرحمن الرحیم لکھ کر اس کا نمونہ یہاں پیش کر دیں۔ ذیل میں میری لکھائی کا نمونہ حاضر ہے۔ اتنا بھی ہاتھ...
  13. نبیل

    آپ کی خوش خطی کیسی ہے؟

    شارپی پن کا آپ کی پوسٹ سے ہی معلوم ہوا ہے۔ :) ایمیزون پر calligraphy pen کے نام سے بھی آئٹم دستیاب ہیں، اگرچہ میرے خیال میں خوش خطی کے لیے کوئی اتنا تردد نہیں کرے گا۔ :) آپ اگر پنسل سے ہی کچھ لکھ کر دکھا دیں تو یہ بھی ہمارے لیے بہت ہوگا۔ :)
  14. نبیل

    آپ کی خوش خطی کیسی ہے؟

    جناب یہ تو بہت خطرناک بات ہے۔ :)
  15. نبیل

    آپ کی خوش خطی کیسی ہے؟

    برادرم ناظم رضا مصباحی ، آپ نے تو ابھی سے میلہ لوٹ لیا ہے۔ :) کچھ انتظار کر لیں۔ :)
  16. نبیل

    آپ کی خوش خطی کیسی ہے؟

    جی بالکل، ارادہ تو یہی ہے کہ باریک نوک اور موٹے قلم کے ساتھ لکھائی کے نمونے علیحدہ پیش کرنے کو کہا جائے۔ :)
  17. نبیل

    آپ کی خوش خطی کیسی ہے؟

    فی الوقت فونٹ کی اشکال تیار کرنے کی بات نہیں ہو رہی۔ زیادہ سے زیادہ یہی کیا جائے گا کہ کوئی ایک شعر یا سطر دے کر اسی کی خوش خطی کا نمونہ فراہم کرنے کے لیے کہا جائے گا۔
  18. نبیل

    آپ کی خوش خطی کیسی ہے؟

    برائے توجہ: arifkarim , ذیشان ، فاتح ، ابن سعید ، شاکرالقادری ، محمد وارث
  19. نبیل

    آپ کی خوش خطی کیسی ہے؟

    السلام علیکم، کچھ عرصے سے میرے ذہن میں ایک نئے سلسلے کا آئیڈیا گردش کر رہا ہے کہ ارکان محفل تصاویر کے کھیل کی طرز پر اپنی ہاتھ کی لکھائی کا نمونہ شئیر کریں۔ اگر احباب کی نظر میں یہ تجویز قابل عمل ہو تو میں اسے اس طرز پر شروع کرنا چاہوں گا کہ باقاعدہ متن تجویز کرکے اس کو ہاتھ سے لکھا جائے اور اسے...
Top