خورشید گوہر قلم کی جانب سے خطاطی کی تعلیم

نبیل

تکنیکی معاون
یوٹیوب پر ایک اور چینل ملا ہے جس میں پاکستان کے مشہور خطاط خورشید گوہر قلم کی جانب سے خطاطی کی تعلیم دی گئی ہے۔ ویڈیو دیکھنے پر معلوم ہوتا ہے کہ یہ دنیا ٹی وی چینل پر پروگرام بھی ہوا کرتا تھا۔ ان ویڈیوز کی کوالٹی زیادہ اچھی نہیں معلوم ہوتی۔ اگر کسی کو بہتر کوالٹی کی ویڈیوز کا علم ہو تو ضرور ان کا ربط یہاں شئیر کر سکتے ہیں۔ ذیل میں ایک ویڈیو شئیر کی جاتی ہے جس میں خورشید گوہر قلم نقطہ کے اصول کی وضاحت کر رہے ہیں۔

 
Top