نتائج تلاش

  1. نبیل

    تعارف سیدہ سمبل زہرا نقوی

    مجھے یوں لگ رہا ہے کہ وہ سنبل کو سمبل لکھ رہی ہیں کہ بولنے میں ایک سا ہی معلوم ہوتا ہے۔ :)
  2. نبیل

    ویڈیو ٹیوٹوریل بنانے میں مدد درکار

    اعجاز اختر صاحب، یہ وی بلیٹن کے استعمال کے وقت کی بات ہے۔ اس سے پہلے پی ایچ پی بی بی میں مجھے یاد نہیں کہ اس میں کوئی یوزر رینک سسٹم تھا یا نہیں۔
  3. نبیل

    تعارف سیدہ سمبل زہرا نقوی

    خوش آمدید۔ کیا آپ کا نام واقعی سمبل لکھا جاتا ہے؟
  4. نبیل

    ازم اور ان کی اقسام

    اگر معلوم ہوتا کہ آپ کے مزاج پر اتنا مثبت اثر پڑے گا تو آپ کو نظامت سے بہت پہلے فارغ کر دیا جاتا۔ :)
  5. نبیل

    محفل کے اردو کی بورڈ کا لے آوٹ

    محفل فورم میں اردو ایڈیٹر کی میپنگ براہ راست اس کے کوڈ میں بھی دیکھی جا سکتی ہے۔ فی الوقت ذیل کا کوڈ میپنگ کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔ codes['a'] = 0x0627; codes['b'] = 0x0628; codes['c'] = 0x0686; codes['d'] = 0x062F; codes['e'] = 0x0639; codes['f'] = 0x0641; codes['g'] = 0x06AF; codes['h'] =...
  6. نبیل

    بچوں کے لئے نان فکشن کتب

    سوشل سائیکالوجی ماڈرن ورلڈ ہسٹری لرننگ ہاؤ ٹو لرن
  7. نبیل

    بچوں کے لئے نان فکشن کتب

    14 سال کی ہونے والی ہے۔ تاریخ یا دوسرے humanities سے متعلقہ کورس وہ خود کر لیتی ہے۔ کبھی پرواگرمنگ سیکھنے کا شوق ہو تو مجھ سے مدد لیتی ہے۔
  8. نبیل

    بچوں کے لئے نان فکشن کتب

    میری بیٹی کورسیرا پر تاریخ اور سائیکولوجی کے کورسز جوائن کرتی رہتی ہے۔ چھٹیوں میں کرنے کے لیے self paced کورسز بہتر رہتے ہیں کیونکہ ان میں ڈیڈ لائن کا پریشر نہیں ہوتا۔
  9. نبیل

    نستعلیق فانٹ لگیچرائیزیشن پراجیکٹ!

    بہت اچھی معلومات ہیں۔ جزاک اللہ۔ صرف یہ درخواست کرنا چاہتا ہوں کہ اس طرح کے ٹیوٹوریلز اور ان سے متعلقہ فائلوں کو گٹ ہب پر شئیر کرنا چاہیے۔ فورم پر پوسٹ بھی ٹھیک ہے لیکن کچھ عرصے بعد یہ دھاگے پس منظر میں چلے جاتے ہیں۔
  10. نبیل

    فارسی سیکھئے

    قند فارسی صفحہ 11 سے معلوم ہوا ہے کہ فارسی میں بندر کو شادی بھی کہتے ہیں۔ :confused:
  11. نبیل

    آپ کی فیورٹ پوڈکاسٹس

    قران کے آخری جز (30) کی تشریح کے لیے ایک اچھی bayyinah پوڈ کاسٹ ہے۔ القلم کی سیرۃ پوڈ کاسٹ بھی اچھی ہے۔ میں مختلف زبانوں جیسے کہ فرنچ اور عربی وغیرہ کی مشق کے لیے یوٹیوب پر چند پوڈ کاسٹس دیکھتا/سنتا رہتا ہوں۔ مثال کے طور پر: Francais Authentique متع عقلك
  12. نبیل

    اردو میگزین اور بُک پرنٹنگ سافٹ ویئر

    بظاہر تو یہی معلوم ہوتا ہے کہ سکریبس کی کسی ایک بگ فکس برانچ میں اردو کی سپورٹ فراہم کر دی گئی ہے۔ اسے ٹیسٹ کرکے ہی معلوم ہوگا کہ اصل میں یہ کس تک کارآمد ہے۔ اس سے قبل بھی Xetext اور سکریبس کو استعمال کرکے اردو کمپوزنگ کی جا سکتی تھی لیکن کبھی اسے آزمانے کا اتفاق نہیں ہوا۔
  13. نبیل

    مائیکروسوفٹ بلڈ ایونٹ 2016

    جزاک اللہ خیر۔ یہ تو آپ نے واقعی بہت اچھی خبر سنائی ہے۔ :) میری دانست میں اس طرح سی شارپ کے ذریعے موبائل اپلیکیشن ڈیویلپمنٹ کو بہت فروغ ملے گا۔ مائیکروسوفٹ نے ایک طویل عرصے بعد سحیح معنوں میں ڈیویلوپرز کمیونٹی کا دل جیت لیا ہے۔ :)
  14. نبیل

    مائیکروسوفٹ بلڈ ایونٹ 2016

    اصل مسئلہ یہ معلوم ہوتا ہے کہ اے آئی دستیاب ڈیٹا سے سیکھتی ہے۔ یعنی جیسی گفتگو اس چیٹ بوٹ سے کی جا رہی تھی وہ اسی کے مطابق خود کو ڈھال رہی تھی۔ مشین لرننگ میں اس کا سدباب کرنے کی ضرورت ہے۔
  15. نبیل

    مائیکروسوفٹ بلڈ ایونٹ 2016

    کل یعنی 30 مارچ 2016 کو مائیکروسوفٹ کے سالانہ ڈیویلوپر ایونٹ بلڈ کا آغاز ہوا جو چند روز جاری رہے گا۔ پہلے دن کی واضح ہائی لائٹس مائیکروسوفٹ ہولو لینز پر پیشرفت کی نمائش ہے۔ اس کے علاوہ ونڈوز 10 کے صوتی معاون (سپیچ اسسٹنٹ) کورٹانا کی نئی فیچرز کے بارے میں بتایا گیا۔ مائیروسوفٹ کا عزم ہے کہ آنے...
  16. نبیل

    جوملہ 3 کے لئے اردو پیکج کہاں سے لیں ؟

    آپ کو جوملہ کے اردو پیکج میں کیا فیچرز درکار ہیں۔ کسی زمانے میں میں نے جب جملہ کا اردو پیکج تیار کیا تھا تو اس میں لینگویج فائلز کے اردو ترجموں کے ساتھ اس میں اردو ایڈیٹر انٹگریشن بھی شامل تھی۔ لیکن اب کئی سال سے اس پر کام نہیں کیا ہے۔ میرے خیال میں بیک اینڈ کو اردو میں کنورٹ کرنا غیر ضروری ہے۔...
  17. نبیل

    انوکھی موسیقی

    آج ایک اچھوتی قسم کی موسیقی کی ویڈیو دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ ذیل میں اسی کو شئیر کر رہا ہوں۔ :)
  18. نبیل

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    فورم پر کسی زمانے میں دیوان ٹریفک پر ایک لڑی شروع کی گئی تھی جس کا ربط اب مل نہیں رہا ہے۔ ایک صاحب نے دوران سفر رہتے ہوئے گاڑیوں اور رکشوں کے پیچھے جو اشعار پڑھے انہیں ایک دیوان کی شکل میں جمع کرکے شائع کروا دیا تھا۔
  19. نبیل

    شہرِ کابل میں کرکٹ بلّا سازی

    دلچسپ۔ کیا 'کرکٹ بلوں کی سازی' گرامر کی رو سے درست ہے؟ کیا یہ کرکٹ بلا سازی نہیں ہونا چاہیے۔ :)
Top