میری رائے میں بلاگ محض توجہ حاصل کرنے کا ذریعہ نہیں ہونا چاہیے۔ اگر بلاگ کو اظہار خیال یا معلومات شئیر کرنے کے لیے استعمال کیا جائے تو زیادہ بہتر رہتا ہے۔ مجھے سمجھ نہیں آ سکی کہ آپ اپنے بلاگ سے کیا مقصد حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ اس میں کئی نوعیت کے موضوعات اکٹھے ہوئے ہوئے ہیں۔ اگر آپ مذہبی، سیاسی...