نتائج تلاش

  1. نبیل

    کھیلتے ہوئے پروگرامنگ سیکھیں

    بہت شکریہ۔ یہاں بھی دیکھیں۔
  2. نبیل

    نوری نستعلیق ٹریسنگ!

    کیا نوری نستعلیق پر ہی کام کر رہے ہو؟ تمام گلفس پہلے سے فونٹ فائلوں موجود ہیں تو ٹریسنگ کی کیا ضرورت ہے؟
  3. نبیل

    نوری نستعلیق ٹریسنگ!

    ٹریسنگ کی کوالٹی کے بارے میں میں کوئی خاص رائے نہیں دے سکتا۔ لیکن املا کی غلطیوں کا گلفس کی ٹریسنگ سے کیا تعلق ہے؟ کیا یہ لک اپ ٹیبلز میں درست نہیں کی جانی چاہییں؟ اور نئے سرے سے ٹریسنگ سے کیا مراد ہے؟ کیا پہلے سے موجود گلفس کو تبدیل کرنا ضروری ہے؟
  4. نبیل

    اردو سپیچ ریکگنیشن بذریعہ ہندی کا ٹیوٹوریل

    قابل استعمال بنانے سے میری مراد یہ ہے کہ سپیچ ریکگنیشن اس سطح پر آ جائے جہاں اسے باقاعدہ پوری کتب کی املا کرائی جا سکے، اور یقینا ایسا کم الفاظ کے ذریعے ممکن نہیں ہو سکتا۔
  5. نبیل

    اردو سپیچ ریکگنیشن بذریعہ ہندی کا ٹیوٹوریل

    برادرم امین صدیق، آپ کی کاوشیں قابل قدر ہیں۔ اردو سپیچ ریکگنیشن کو قابل استعمال بنانے کے لیے کم از کم پچاس ہزار الفاظ کی ڈکشنری درکار ہوگی۔ جن صاحب (شمزا) نے اس طریقے کی خبر دی تھی، ان کے مطابق ان کے استعمال میں انداراجات کی تعداد ڈیڑھ لاکھ کے قریب تھی جو کہ بدقسمتی سے ضائع ہوگئی۔ اس سائز کی...
  6. نبیل

    اردو سپیچ ریکگنیشن بذریعہ ہندی کا ٹیوٹوریل

    فی الوقت ٹیکسٹ ٹو سپیچ کا حصول تجرباتی مراحل میں ہے۔ اگرچہ کئی سال قبل ڈریگن نیچرلی سپیکنگ کے ذریعے اردو ٹیکسٹ ٹو سپیچ کا طریقہ دریافت کیا جا چکا ہے لیکن ابھی تک ایک ڈکشنری کمپائل نہیں کر سکے ہیں جس کے ذریعے اردو کو رومن اردو میں تبدیل کیا جا سکے۔ سپیچ ریکگنیشن پر کئی دھاگے کھولے جا چکے ہیں۔ اگر...
  7. نبیل

    اینڈرائیڈ میں اردو تقریر شناخت

    آپ کس استعمال کی بات کر رہے ہیں؟ کیا گوگل ٹرانسلیٹر کے ذریعے اردو سے رومن اردو میں ترجمہ ممکن ہے؟
  8. نبیل

    اردو ویب پیڈ اپڈیٹ

    یہ روابط پرانے ہیں۔ فی الوقت صرف جے کویری کا اردو ایڈیٹر پلگ ان دستیاب ہے۔ ربط
  9. نبیل

    اینڈرائیڈ میں اردو تقریر شناخت

    کیا اس ایپ سے حاصل کیا گیا رومن متن قابل استعمال ہے؟
  10. نبیل

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    یہ دھاگہ ایک نئے نستعلیق فونٹ کی تیاری سے متعلق تھا، لیکن اب کچھ اور ہی گفتگو ہو رہی ہے۔ میری رائے میں بھی پنسل نستعلیق کی تیاری ابھی بھی ایک بڑا چیلنج ہے اور ایک اہم پراجیکٹ ہے۔ اس پر بھی توجہ دی جانی چاہیے۔
  11. نبیل

    اردو ویب پیڈ اپڈیٹ

    وی بلیٹن پر کئی سال سے کوئی کام نہیں کیا ہے۔
  12. نبیل

    انگریجی کا مقابلہ

    جانو جرمن اور مراد علی کا انگریزی بولی کا مقابلہ (چھوٹی سی دنیا)
  13. نبیل

    فنِ خطاطی: وقت کی دھول میں گُم ہوتا پیشہ!

    جرمنی میں کئی یونیورسٹیز میں اسلامی تاریخ و ثقافت سے متعلقہ کورسز آفر ہوتے ہیں۔ ہمارے شہر کی یونیورسٹی میں بھی اس میدان میں بیچلر اور ماسٹر کیا جا سکتا ہے۔ ان کورسز کا بڑا حصہ اورئینٹلسٹکس (Orientalistics) پر مشتمل ہوتا ہے اور اس میں خطاطی کی کلاسیں بھی شامل ہوتی ہیں۔ یہ معلوم نہیں کہ آیا خطاطی...
  14. نبیل

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    محمد اسلم محمد امین صدیق میرا آپ دونوں کے لیے مشورہ ہوگا کہ سکائپ یا گوگل ہینگ آؤٹ وغیرہ پر رابطہ کرکے ان معاملات پر گفتگو کر لیں۔ اس طرح آپ سکرین بھی شئیر کر سکیں گے اور یوں مشکل حل ہونے کا امکان بھی زیادہ ہوگا۔
  15. نبیل

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 48: 2015

    پوتسدام یہاں سے سن لیں۔ ربط
  16. نبیل

    جدید فارسی اور ترکی میں تلفظ

    اس کے بارے میں میں پہلے بھی ایک مرتبہ بتا چکا ہوں۔ جرمنی کے مشہور شاعر گوئٹے کے نام اصل جرمن تلفظ گُوتے ہے، جس کو عرب بھائی جُوتے پڑھتے ہیں۔ :)
  17. نبیل

    عربی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    یہ غالبا فارسی متبادلات ہوں گے نہ کہ عربی!
  18. نبیل

    ورڈ پریس ویب سائٹ شروع کرنے کے لئے مدد درکار ہے-

    ورڈ پریس یا کسی اور سی ایم ایس پر مبنی سائٹ پر بھاری انویسٹمنٹ کرنے سے قبل کچھ عرصہ سادہ تھیم سے کام چلانا چاہیے۔ سائٹ کی اصل وقعت اس پر مبنی مواد کے معیار سے ہوتی ہے ناکہ اس کی کمرشل تھیم یا پلگ انز کی وجہ سے۔ سائٹ شروع کرنے کے کئی مہینے بعد اس کی کوئی شکل نکلتی ہے اور اس کے بعد اسے بتدریج...
  19. نبیل

    کتابیں ڈاٹ کام

    شکریہ برادرم محمد وارث۔ آپ کچھ بتائیں گے کہ اب تک کون کون سی کتب اس یہاں سے آن لائن خرید چکے ہیں؟
  20. نبیل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    یاد نہیں۔
Top