کئی سال قبل گوگل ٹرانسلٹریشن اے پی آئی دستیاب تھی جس کو استعمال کرکے رومن اردو کو یونیکوڈ اردو میں تبدیل کرنے کا طریقہ نکالا تھا۔ بدقسمتی سے یہ اے پی آئی اب دستیاب نہیں ہے، اس لیے اب یہ طریقہ قابل استعمال نہیں رہا ہے۔ لیکن میرے ذہن میں اس کا متبادل ایک طریقہ ہے۔ اس کے ذریعے قریبا اسی طرح گوگل...