ایران نستعلیق ویب ایمبیڈنگ کے لیے گٹ ہب پر

نبیل نے 'ٹائپو گرافی اور خطاطی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 7, 2015

  1. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,627
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    اس ربط پر ایران نستعلیق کا آپٹمائزڈ ورژن ویب صفحات پر ایمبیڈنگ کے لیے دستیاب ہے۔ اس صفحے پر معلومات کے مطابق ایران نستعلیق اوپن سورس ہے۔ لیکن اس کے سورس کا مجھے سراغ نہیں ملا۔ ہو سکتا ہے کہ یہ فونٹ فائل کے ساتھ ہی دستیاب ہو۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,154
    ہم نے ان کی ریپوزیٹری کے ایشو ٹریکر میں ایک عدد ٹکٹ شامل کر دی ہے۔ :) :) :)
     
    • زبردست زبردست × 2
  4. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    ادھر ہم یہ پیغام ٹائپ کر رہے تھے کہ۔۔۔
    "اس ویب سائٹ پر مسئولینِ دبیر خانۂ شوریٰ کا صفحہ تو موجود ہے لیکن ان سے رابطے کا کوئی ذریعہ درج نہیں ورنہ انہیں مطلع کیا جا سکتا تھا۔"
    اور ادھر آپ ان سے رابطہ کر رہے تھے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. shigr

    shigr محفلین

    مراسلے:
    4
    بهائی فونت چاهیئه ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ فونت کا نام کیا هین
     

اس صفحے کی تشہیر