ایران نستعلیق

  1. نبیل

    ایران نستعلیق ویب ایمبیڈنگ کے لیے گٹ ہب پر

    اس ربط پر ایران نستعلیق کا آپٹمائزڈ ورژن ویب صفحات پر ایمبیڈنگ کے لیے دستیاب ہے۔ اس صفحے پر معلومات کے مطابق ایران نستعلیق اوپن سورس ہے۔ لیکن اس کے سورس کا مجھے سراغ نہیں ملا۔ ہو سکتا ہے کہ یہ فونٹ فائل کے ساتھ ہی دستیاب ہو۔
  2. فاتح

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    دو چار ہفتے قبل نیٹ گردی کے دوران ہم اور ابن سعید صاحب فارسی کے مختلف فونٹس ڈاؤن لوڈ کر کر کے انھیں آزما رہے تھے اور اسی مشق کے دوران ہمارے ہاتھ "ایران نستعلیق" لگا جسے ایران کے دبیر خانہ شورائے عالی اطلاع رسانی (سپریم کونسل آف انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی) نے پارس فونٹ کے حسین زاہدی سے...
Top