نتائج تلاش

  1. نبیل

    اردو محفل کی زین فورو 1.5.3 نسخے پر اپگریڈ

    جزاک اللہ خیر ابن سعید۔ ورژن 1.5 میں نئی فیچرز کی تفصیلات اس ربط پر ملاحظہ کی جا سکتی ہیں۔ ٹو سٹیپ آتھنٹیکیشن ایک اہم فیچر ہے۔ زیادہ تر فیچرز البتہ انتظامی نوعیت کی ہیں۔
  2. نبیل

    لائیبریری کے لئے سوفٹ وئیر

    آپ کو لائبریری منیجمنٹ سوفٹویر درکار ہے یا پھر ڈیجیٹل لائبریری بنانا چاہتی ہیں؟
  3. نبیل

    اردوسے رومن اردو ٹرانسلٹریشن پر کام

    میری معلومات کے مطابق اعراب والی اردو الفاظ کی کوئی فہرست موجود نہیں ہے۔ میرا پلان فی الحال رومن اردو سے اردو کے متبادلات حاصل کرنے کا ہے۔ البتہ اس میں پیشرفت قدرے سست ہے۔ کچھ ٹولز بن جائیں تو اس کام کو دوسروں پر تقسیم کرکے اس کی رفتار بڑھائی بھی جا سکتی ہے۔
  4. نبیل

    ورڈپریس کا سندھی ترجمہ

    کیا اس کام کے لیے سندھ سلامت فورم سے رابطہ کرنا بہتر نہیں رہے گا؟
  5. نبیل

    اردو کی بورڈ فارمز کے ہر ٹیکسٹ باکس کے لیے

    معذرت چاہتا ہوں، بلاگر ٹیمپلیٹس پر عرصہ دراز سے کام نہیں کیا۔ البتہ اردو ایڈیٹر انٹگریٹ کرنے کا طریقہ وہی ہے۔ اگر ٹیکسٹ ایریاز نہیں مل رہے تو انٹگریشن بھی ممکن نہیں ہے۔
  6. نبیل

    اردو کی بورڈ فارمز کے ہر ٹیکسٹ باکس کے لیے

    تھریڈ کا ربط کیا ہے؟
  7. نبیل

    لیپ ٹاپ سکرین پر باریک لائن۔۔۔ ہیلپ می پلیز

    لیپ ٹاپ کی سکرین کو فکس کرنے کا تو مجھے کوئی طریقہ معلوم نہیں ہے، البتہ یہ معلوم کرنےکے لیے کہ آیا گرافکس کارڈ صحیح کام کر رہا ہے یا نہیں، لیپ ٹاپ کو ایکسٹرنل مانیٹر سے جوڑ کر چیک کیا جا سکتا ہے۔ اگر مانیٹر پر ڈسپلے درست نظر آ رہا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ لیپ ٹاپ کا ڈسپلے خراب ہے۔ اس صورت میں یہی...
  8. نبیل

    ڈیکوٹائپ نستعلیق اوپن ٹائپ میں ایک کمپوزیشن

    کیریکٹر بیس یقینا خوبصورت ہے، لیکن لگیچرز کی ضرورت پھر بھی پڑ سکتی ہے۔ کم از کم ماضی میں فونٹ رینڈرنگ سسٹمز میں بگز کی وجہ سے اکثر اوقات الفاظ ٹوٹے ہوئے نظر آتے تھے اور ایڈوبی کی اپلیکیشنز میں اردو نہیں لکھی جاتی تھی، اسی لیے لگیچرز کی ضرورت پڑی تھی۔
  9. نبیل

    ڈیکوٹائپ نستعلیق اوپن ٹائپ میں ایک کمپوزیشن

    ویسے تو کیریکٹر فونٹ ہی بہت اچھا لگ رہا ہے، لیکن لگیچرز پر کام نہ کرنے کی کیا وجہ ہے؟ کیا سعد نستعلیق فونٹ کی طرح لگیچرز جنریٹ کروا کر شامل نہیں کیے جا سکتے؟
  10. نبیل

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    جی آسان تو نہیں ہے البتہ جائز ضرور ہے۔ آپ کو اس میں غیرجائز کیا محسوس ہوا ہے؟ ہماری کوشش ہے کہ مختلف ذرائع سے رومن اردو مواد اکٹھا کرکے اس کو ٹرانسلٹریٹ کرکے اور تصحیح کے بعد ایک ڈکشنری میں محفوظ کر لیں۔ اور یہ کوئی ایک مرتبہ کا کام نہیں ہوگا بلکہ وقت کے ساتھ اس میں بہتری لائی جاتی رہےگی۔ البتہ...
  11. نبیل

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    اردو سے رومن کا معاملہ رومن سے اردو کے مقابلے میں کہیں پیچیدہ ہے۔لیکن ہماری کوشش ہے کہ ایک مرتبہ ایک بڑے سائز کی رومن سے اردو ڈکشنری تیار ہو جائے۔ اسی کو پھر دوسری سمت میں، یعنی اردو سے رومن کنورژن میں بھی استعمال کیا جا سکے گا۔
  12. نبیل

    فانٹ کی پریشانی

    بلاگ کا ربط کیا ہے؟
  13. نبیل

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    کیا ٹرانسلٹریشن کا رخ الٹا کروانا ممکن ہے، یعنی transliteration_ur_en استعمال کرکے؟ :)
  14. نبیل

    گوگل آئی ایم ای (ان پٹ میتھڈ ایڈیٹر) - اردو میں میکرو ز کو امپورٹ اور ایکسپورٹ کیسے کیا جا سکتا ہے؟

    گوگل آئی ایم ای کی آپشنز میں یوزر ڈکشنری ایکسپورٹ اور امپورٹ کرنے کی آپشن نظر آ رہی ہے۔ کیا اس سے فائدہ نہیں اٹھایا جا سکتا؟
  15. نبیل

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    یہ ٹول رومن سے اردو میں تبدیلی کے لیے ہے نا کہ اردو سے رومن میں تبدیلی کے لیے۔ یہ ٹول اس مقصد کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا۔
  16. نبیل

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    محض انسٹال ہی نہیں کرنا بلکہ Convert پر کلک کرنے سے پہلے کی بورڈ سلیکٹ بھی کرنا ہے جیسے اس تصویر میں دکھایا گیا ہے:
  17. نبیل

    زین فورو زین فورو 1.1 اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    آپ غالباً پرانا موڈ استعمال کر رہے ہیں۔ اس ربط پر موجود موڈ کا استعمال کریں۔
  18. نبیل

    رومن اردو ویب سائٹس کے روابط اکٹھے کریں

    میری مراد اصل میں رومن اردو مواد سے ہے۔ بالا کے لنکس پر بیشتر مواد تصویری اردو میں ہے اور اس پر جوابات محض nice sharing جیسے مراسلات ہیں یا صرف سمائیلیز۔ مجھے اپنی تحقیق کے لیے کثیر تعداد میں رومن اردو مواد کی ضرورت ہے۔ اس کےلیے کسی دینی یا لادینی کی تخصیص نہیں ہے۔ہمیں صرف ایک ذخیرہ الفاظ اخذ...
  19. نبیل

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    السلام علیکم، کئی سال قبل میں نے گوگل ٹرانسلٹریشن اے پی آئی کا استعمال کرکے رومن اردو سے یونیکوڈ اردو حاصل کرنے کا ایک طریقہ نکالا تھا۔ گوگل کے ٹرانسلیشن اے پی آئی کو بند کرنے کے باعث اب یہ طریقہ کام نہیں کرتا ہے۔ حال ہی میں اردو سپیچ ریکگنیشن پر تحقیق کے سلسلے میں اردو سے رومن متبادلات کی ایک...
  20. نبیل

    دبیر خانہ سائٹ پر فارسی فونٹس

    دبیر خانہ شورای اطلاع رسانی پر کچھ فارسی فونٹس دستیاب ہیں۔ ابھی تک میں نے کم از کم انہیں استعمال نہیں کیا۔ باقی احباب میں سے اگر کسی کا ان کے استعمال کا تجربہ ہو تو اس سے آگاہ کر سکتے ہیں۔
Top