دبیر خانہ شورای اطلاع رسانی پر کچھ فارسی فونٹس دستیاب ہیں۔ ابھی تک میں نے کم از کم انہیں استعمال نہیں کیا۔ باقی احباب میں سے اگر کسی کا ان کے استعمال کا تجربہ ہو تو اس سے آگاہ کر سکتے ہیں۔
ان تمام فونٹس کو انسٹال کر کے دیکھ چکا ہوں اور ان میں سے ایران نستعلیق کے علاوہ بھی پانچ چھ فونٹس اچھے لگے تھے۔ دو فونٹس تو دست نویسی کےانداز کی وجہ سے اچھے لگے۔