نتائج تلاش

  1. نبیل

    اردوسے رومن اردو ٹرانسلٹریشن پر کام

    بہت خوب، میں منتظر رہوں گا۔ یہ ڈیٹا دستیاب ہو جائے تو یقیناً اچھی پیشرفت کی جا سکے گی۔
  2. نبیل

    رومن اردو ویب سائٹس کے روابط اکٹھے کریں

    ان فورمز پر کام کا مواد ڈھونڈنا مشکل معلوم ہو رہا ہے۔ مزید روابط چاہییں جہاں رومن اردو آسانی سے دستیاب ہو۔
  3. نبیل

    رومن اردو ویب سائٹس کے روابط اکٹھے کریں

    السلام علیکم، اردو سپیچ ریکگنیشن پراجیکٹ کے سلسلے میں مجھے ان ویب سائٹس کے روابط درکار ہیں جہاں پر رومن اردو کا استعمال ہوتا ہے۔ اگر آپ کو ایسے بلاگز، ویب سائٹس، فورمز، فیس بک پیجز وغیرہ کا علم ہے جہاں رومن اردو کا بکثرت استعمال ہوتا ہے تو براہ مہربانی یہاں ان کے روابط فراہم کیجیے۔ والسلام
  4. نبیل

    اردوسے رومن اردو ٹرانسلٹریشن پر کام

    ایک مرتبہ میری تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اردو سے رومن متبادل حاصل کرنے میں تعاون کریں۔ میری کوشش ہوگی کہ اس لغت کے لیے کم از کم ایک لاکھ اندراجات حاصل کیے جا سکیں۔
  5. نبیل

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    ٹھٹھک میں حرف ٹوٹ رہے ہیں۔
  6. نبیل

    اردو سپیچ ریکگنیشن بذریعہ ہندی کا ٹیوٹوریل

    ان مراسلات کو علیحدہ تھریڈ میں منتقل کرکے اسے سرورق پر پروموٹ کر دیا گیا ہے۔ :)
  7. نبیل

    اردوسپیچ ریکگنیشن بذریعہ ہندی

    میں نے کافی تاخیر سے اس تھریڈ کو دیکھا ہے اور مجھے بھی یہ تجربہ دلچسپ معلوم ہوا ہے۔ بغیر کسی ٹریننگ کے یہ واقعی اچھے نتائج دکھا رہا ہے۔ استعمال کا طریقہ اوپر والی پوسٹ میں بتایا گیا ہے، یعنی کہ پہلے اس ربط پر جا کر ہندی میں املا کروائی جائے۔ اصل میں ہم اردو بولیں گے لیکن یہ ہندی میں املا کرے گا۔...
  8. نبیل

    مضمون اردو اور لاٹیک (Latex)

    لاٹیک اور اس کے derivatives میں پیج سیٹنگ کی بہترین فیچرز دستیاب ہیں۔ اردو میں پیج سیٹنگ پر تحقیق میں ابھی کافی کام کی ضرورت ہے۔
  9. نبیل

    اردوسے رومن اردو ٹرانسلٹریشن پر کام

    ایک اور طریقہ جس کے ذریعے اردو سے رومن متبادل دریافت کیے جا سکتے ہیں وہ مینول ٹرانسلٹریشن کے ذریعے سیکھنے کا ہے۔ یہ اس طریقے سے کام کرے گا کہ اردو متن کو مینولی رومن اردو میں کنورٹ کیا جائے اور اس کے بعد ایک ٹول کے ذریعے اس مینول ٹرانسلٹریشن کا جائزہ لے کر پہلے سے موجود ڈیٹابیس میں نئے اندراجات...
  10. نبیل

    اردوسے رومن اردو ٹرانسلٹریشن پر کام

    اردو فونیمز کی فہرست کہاں سے مل سکتی ہے؟ :) اگر یہ فہرست دستیاب نہیں ہے تو کیا کہیں اردو الفاظ کی فہرست دستیاب ہے جس میں الفاظ کو فونیمز میں توڑ کر دکھایا گیا ہے؟
  11. نبیل

    اردوسے رومن اردو ٹرانسلٹریشن پر کام

    السلام علیکم، میں یہاں پر ایک پرانے ہنوز غیر تکمیل شدہ پراجیکٹ پر ازسرنو کام کا آغاز کرنا چاہتا ہوں۔ ہمیں ایک اردو سے رومن اردو کنورٹر کی طویل عرصے ضرورت ہے۔ یہ بظاہر آسان نظر آنے والا لیکن درحقیقت ایک پیچیدہ کام ہے، اور اس کی عدم تکمیل کے باعث ایک اور نہایت اہم پراجیکٹ یعنی اردو سپیچ ریکگنیشن...
  12. نبیل

    موبائل اور ڈیسک ٹاپ پر اردو ایڈیٹر کے بگ رپورٹ کریں

    کچھ ٹیسٹنگ: سیمسنگ گیلیکسی 4 منی، اینڈرائڈ 4.4.2، گوگل کروم پر اردو ایڈیٹر کام کر رہا ہے جبکہ ڈیفالٹ براؤزر پر کام نہیں کر رہا ہے۔ ونڈوز 7، 64 بٹ ، انٹرنیٹ ایکسپلورر پر اردو ایڈیٹر کام کر رہا ہے۔
  13. نبیل

    موبائل اور ڈیسک ٹاپ پر اردو ایڈیٹر کے بگ رپورٹ کریں

    السلام علیکم، محفل فورم پر استعمال ہونے والا اردو ایڈیٹر تقریباً تمام موبائل اور ڈیسک ٹاپ آپریٹنگ سسٹمز اور ویب براؤزرز پر کام کرتا ہے۔ لیکن وقت کے ساتھ چند سوفٹویر اپڈیٹس کے باعث کچھ مخصوص آپریٹنگ سسٹم اور براؤزر کا کمبینیشن کام نہیں کرتا ہے۔ فورم پر مختلف جگہ اردو ایڈیٹر سے متعلق بگز رپورٹ کیے...
  14. نبیل

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    ذیل کا لنک درست ایمبیڈ ہو رہا ہے، آپ کی کی پوسٹ میں ترمیم کر دی گئی ہے۔ http://www.dailymotion.com/video/x385bqk_hindi-dictation-tranlitration-in-urdu_creation
  15. نبیل

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    فی الحال فورم پر اس طرح کا مواد براہ راست اپلوڈ کرنے کی سہولت موجود نہیں ہے۔ بہتر یہی ہوگا کہ آپ تصاویر اور ویڈیوز فوٹوبکٹ اور یوٹیوب جیسی سائٹس پر اپلوڈ کرکے انکے روابط یہاں پوسٹ کر دیں۔
  16. نبیل

    ڈیکو ٹائپ نستعلیق کشیدہ پر کام!

    اس طرح غالباً ایک اوپن ٹائپ فونٹ تو بن سکتا ہے لیکن شاید اس میں ڈیکو ٹائپ کی فیچرز مسنگ ہوں گی۔ ڈیکو ٹائپ کاACE انجن خاص طور پر عربی خطاطی کے لیے لکھا گیا ہے۔
  17. نبیل

    ڈیکو ٹائپ نستعلیق کشیدہ پر کام!

    کیا ڈیکو ٹائپ فونٹس کو اوپن ٹائپ میں ڈھالنا ممکن ہے؟ اگر ایسا ہے تو پہلے نان کشیدہ ورژن پر تجربات کیے جانے چاہییں۔
  18. نبیل

    تاسف م م مغل (مغزل ) بھائی کے چھوٹے بھائی کی شہادت

    انا للہ وانا الیہ راجعون کیا کچھ تفصیل مل سکتی ہے اس بارے میں؟
  19. نبیل

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    شاکرالقادری صاحب، ہر ٹول علیحدہ اطاقیے کی صورت میں دستیاب ہونا ممکن نہیں ہے۔ نستعلیق فونٹ پراجیکٹ کے دوران بھی پائتھون سکرپٹس رن کرنے کے لیے پائتھون انوائرنمنٹ اور مختلف پائتھون ماڈیولز انسٹال کرنے کی ضرورت پیش آئی تھی۔ سید ذیشان نے میٹ لیب سکرپٹ فراہم کر دی ہے۔ اسے میٹ لیب یا آکٹیو کے ذریعے رن...
  20. نبیل

    اسلام، مذاہب، زبانیں اور جغرافیہ

    وَيَقُولُ الَّذِينَ كَفَرُوا لَوْلَا أُنزِلَ عَلَيْهِ آيَةٌ مِّن رَّبِّهِ ۗ إِنَّمَا أَنتَ مُنذِرٌ ۖوَلِكُلِّ قَوْمٍ هَادٍ ﴿٧﴾ اور کافر کہتے ہیں کہ اس پر اس کے رب کی طرف سے کوئی نشانی (معجزه) کیوں نہیں اتاری گئی۔ بات یہ ہے کہ آپ تو صرف آگاه کرنے والے ہیں۔ اور ہر قوم کے لئے ہادی ہے [13:7] محمد...
Top