نتائج تلاش

  1. نبیل

    کونسا ویکی سوفٹویئر استعمال کیا جائے؟

    کسی زمانے میں میڈیا وکی میں سادہ ٹیکسٹ ایریا اور وزی وگ دونوں ایڈیٹرز کے لیے اردو ایڈیٹر انٹگریشن فراہم کی گئی تھی لیکن فی الوقت تو ڈاؤنلوڈ سیکشن دستیاب نہیں ہے۔
  2. نبیل

    کونسا ویکی سوفٹویئر استعمال کیا جائے؟

    ہم نے وکا وکی کا بھی اردو پیکج ریلیز کیا تھا لیکن یہ کافی پرانی بات ہے۔
  3. نبیل

    کونسا ویکی سوفٹویئر استعمال کیا جائے؟

    میڈیا وکی ہی استعمال کریں۔ اس کا اردو ترجمہ اور اردو ایڈیٹر انٹگریشن دونوں دستیاب ہیں۔
  4. نبیل

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    درست، میرے پوچھنے کا مقصد یہ تھا کہ کیا مذکورہ بالا میٹ لیب سکرپٹ کو آکٹیو میں نہیں استعمال کیا جا سکتا؟
  5. نبیل

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    کیا میٹ لیب کی جگہ آکٹیو کا استعمال ممکن نہیں ہے؟
  6. نبیل

    اردو کتابوں کی اسکیننگ-ایک دیرینہ خواب کی تکمیل میں مزید پیش رفت

    میری دانست میں سکیننگ کی کوالٹی کا خاص دھیان رکھا جانا چاہیے۔ سکین کیے گئے صفحات میں کوئی skew نہ ہو تو بہتر رہے گا۔ اور ایک ایڈوانسڈ سکینر کے حصول کی کوشش بھی جاری رہنی چاہیے۔ ضروری نہیں کہ اس کے لیے کراؤڈ سورسنگ اردو ویب پر ہی کی جائے۔ بلکہ اس کے لیے فیس بک وغیرہ پر مہم چلائی جانی چاہیے۔ اور...
  7. نبیل

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    یہ کرننگ کی غلطیاں معلوم کرنے کا کیا طریقہ استعمال کر رہے ہو؟ کیا کوئی خودکار طریقہ ہے یا خود سے ٹرائل اینڈ ایرر کا طریقہ استعمال کر رہے ہو؟
  8. نبیل

    اردو کتابوں کی اسکیننگ-ایک دیرینہ خواب کی تکمیل میں مزید پیش رفت

    راشد اشرف، اللہ تعالی آپ کو آپ کی کاوشوں کے عوض جزائے خیر عطا فرمائے، آمین۔ اردو کتب ، خاص طور پر نایاب اور ناپید کتابوں کی سکیننگ اردو کی دنیا میں ایک نئے انقلاب کا پیش خیمہ بن سکتی ہے۔ میری اس سلسلے میں چند گزارشات ہیں۔ میرے خیال میں ایکوپمنٹ پر کچھ خرچا کرکے سکیننگ کے پراسیس کی رفتار کافی...
  9. نبیل

    الیکٹرک ، الیکٹرونکس معلومات درکارہے

    برادرم محمد وارث، کیا آپ کے خیال میں یو پی ایس اور سولر پینل کے ذریعے بیٹری چارجنگ ایک اچھا combination نہیں ہے؟
  10. نبیل

    الیکٹرک ، الیکٹرونکس معلومات درکارہے

    تھیوری کی کتابوں میں برقی پوٹینشل کی ڈیفینیشن قدرے پیچیدہ بیان کی گئی ہے۔ آسانی کے لیے اسے یوں سمجھا جا سکتا ہے کہ دو پوائنٹس کے درمیان چارج کے فرق سے برقی پوٹینشل پیدا ہوتا ہے۔ بیٹری کے منفی اور مثبت الیکٹروڈ کے درمیان چارج کے فرق کی وجہ سے اس سے برقی پوٹیشنل یعنی وولٹیج حاصل کی جاتی ہے۔ جب اس...
  11. نبیل

    الیکٹرک ، الیکٹرونکس معلومات درکارہے

    جہاں تک اے سی، ڈی سی کرنٹ اور ولٹیج چیک کرنے کا تعلق ہے تو اس کے لیے مارکیٹ میں لاتعداد وولٹ میٹر موجود ہیں۔ واٹ یا واٹ آور چیک کرنے کے لیے انرجی میٹر درکار ہوگا۔
  12. نبیل

    الیکٹرک ، الیکٹرونکس معلومات درکارہے

    کیا یہ سوالات ہیں؟ وولٹ برقی پوٹینشل کا یونٹ ہے جبکہ ایمپیر برقی کرنٹ کا یونٹ ہے۔ کسی الیکٹرک سرکٹ میں برقی پوٹینشل اپلائی کرنے پر اس میں کرنٹ دوڑتا ہے۔ اوہم کے قانون کے مطابق کرنٹ کا وولٹیج کے ساتھ راست تناسب ہے، یعنی کہ وولٹ بڑھانے سے کرنٹ بھی بڑھے گا۔ واٹ برقی پاور کا یونٹ ہے اور یہ وولٹ...
  13. نبیل

    آن لائن ٹولز کو آف لائن سافٹ ویئر میں تبدیل کرنا!

    لیکن سولیوشن رن کرنے کے لیے ویژوئل سٹوڈیو درکار ہوگا۔ کیا کوئی انسٹالر یا سیٹ اپ فراہم کرنا ممکن نہیں ہے جس کے ذریعے آئی آئی ایس کے اندر تمام سیٹنگز ہو جائیں اور صرف براؤزر میں چلانے کی ضرورت باقی رہ جائے؟
  14. نبیل

    آن لائن ٹولز کو آف لائن سافٹ ویئر میں تبدیل کرنا!

    کیا آپ نے کوئی ریڈ می قسم کا ڈاکومنٹ بھی کوڈ رپازٹری میں شامل کیا ہوا ہے جس میں اپلیکیشن سیٹ اپ کرنے کی تفصیل موجود ہو۔ میرے ذہن میں تو اسے آف لائن استعمال کرنے کا یہی طریقہ موجود ہے کہ ونڈوز مشین پر انٹرنیٹ انفارمیشن سرور وغیرہ سیٹ اپ کرکے اس پر ویب اپلیکیشن رن کی جائے۔
  15. نبیل

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    کرننگ کا مسئلہ جب بھی حل ہو، اس وقت تک مذکورہ بالا تصویر سے لا جواب قوافی دریافت کرکے اردو شاعری کے نئے دور کی ابتداء کی جا سکتی ہے۔ سسی سپکٹر ٹہلنی نٹھنا چٹکلیلی شگن لپکتی حیتیو ۔۔۔ برادرم محمد وارث ، ذرا چیک کیجیے گا۔ :)
  16. نبیل

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    کیا اس سے "ددد۔۔" والا مسئلہ بھی ٹھیک ہو جائے گا؟
  17. نبیل

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    شکریہ اسد۔ یہ ایک پرانا بگ تھا جوکہ کم از کم فورم کی حد تک فکس کر دیا گیا تھا۔ اردو ایڈیٹر کی نئی کوڈ رپازٹری گٹ ہب پر موجود ہے۔ اسے وہاں سے ہی ہوسٹ کیا جا سکتا ہے۔
  18. نبیل

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    یہ جو ایگزیکیوشن ٹائم کی بار بار بات ہو رہی ہے تو کیا یہ کوئی اتنا criticalفیکٹر ہے؟ اگر کچھ منٹ بھی پراسیسنگ میں لگتے ہیں تو میرے خیال میں قابل قبول ہونا چاہیے۔ البتہ اگر معاملہ گھنٹوں کا ہو تو آپٹمائزیشن پر سوچ بچار ضرور کرنی چاہیے۔
  19. نبیل

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    میں نے اردو ویب فونٹ سرور سے جمیل نوری نستعلیق فونٹ ڈاؤنلوڈ کرکے ونڈوز سیون سسٹم پر انسٹال کیا ہے۔ ڈیویلپمنٹ سسٹم کے طور پر میں نے ویژوئل سٹوڈیو 2015 انسٹال کیا ہے۔ ایک سادہ سی شارپ میں ونڈوز فارم اپلیکیشن تیار کی ہے جس کا کوڈ ذیل میں ہے: private void Form1_Paint(object sender, PaintEventArgs...
  20. نبیل

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    اس کے بارے میں تو آپ کو عارف بہتر بتا سکیں گے۔
Top